‫سکول میں‬ – انگریزی میں

‫ہم کہاں ہیں؟‬
Where are we?

‫ہم سکول میں ہیں-‬
We are at school.

‫ہماری کلاس چل رہی ہے-‬
We are having class / a lesson.

‫یہ طلبہ ہیں-‬
Those are the school children.

‫یہ استانی ہے-‬
That is the teacher.

‫یہ کلاس ہے-‬
That is the class.

‫ہم کیا کررہے ہیں؟‬
What are we doing?

‫ہم سیکھ / پڑھ رہے ہیں-‬
We are learning.

‫ہم ایک زبان سیکھ رہے ہیں-‬
We are learning a language.

‫میں انگریزی سیکھ رہا ہوں-‬
I learn English.

‫تم اسپینش / ہسپانوی سیکھ رہے ہو-‬
You learn Spanish.

‫وہ جرمن سیکھ رہا ہے-‬
He learns German.

‫ہم فرانسیسی سیکھ رہے ہیں-‬
We learn French.

‫تم لوگ اطالوی سیکھ رہے ہو-‬
You all learn Italian.

‫آپ روسی سیکھ رہے ہیں-‬
They learn Russian.

‫زبانوں کا سیکھنا دلچسپ ہے-‬
Learning languages is interesting.

‫ہم لوگوں کو سمجھنا چاہتے ہیں-‬
We want to understand people.

‫ہم لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں-‬
We want to speak with people.

پیار
Love

امن
Peace

اعتماد
Trust

عزت
Respect

دوستی
Friendship

یہ ایک خوبصورت دن ہے
It is a beautiful day

خوش آمدید
Welcome

آسمان خوبصورت ہے
The sky is beautiful

اس میں اتنے زیادہ ستارے ہیں
There are so many stars

یہ پورے چاند والی رات ہے
It is a full moon

مجھے سورج پسند ہے
I love the sun

معاف کریں (جب آپ کسی سے ٹکرا جائیں)
Excuse me

کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟
May I help you?

کیا آپ کا کوئی سوال ہے؟
Do you have a question?

زمین پر امن
Peace on Earth