‫جان پہچان کرنا‬ – انگریزی میں

‫ہیلو‬
Hi!

‫سلام‬
Hello!

‫کیا حال ہے؟‬
How are you?

‫کیا آپ یورپ کے رہنے والے ہیں؟‬
Do you come from Europe?

‫کیا آپ امریکا کے رہنے والے ہیں؟‬
Do you come from America?

‫کیا آپ ایشیا سے ہیں؟‬
Do you come from Asia?

‫آپ کس ہوٹل میں رہتے ہیں؟‬
In which hotel are you staying?

‫آپ یہاں کب سے ہیں؟‬
How long have you been here for?

‫آپ کب تک رکیں گے؟‬
How long will you be staying?

‫کیا آپ کو یہاں اچھا لگ رہا ہے؟‬
Do you like it here?

‫کیا آپ یہاں چھٹیوں پر ہیں؟‬
Are you here on vacation?

‫کبھی مجھ سے ملیے -‬
Please do visit me sometime!

‫یہ میرا پتہ ہے-‬
Here is my address.

‫کیا ہم کل ملیں گے؟‬
Shall we see each other tomorrow?

‫معا ف کیجے گا مجھے کچھ کام ہے-‬
I am sorry, but I already have plans.

‫خدا حافظ‬
Bye!

‫پھر ملیں گے / خدا حافظ‬
Good bye!

‫جلد ملیں گے‬
See you soon!

سالگرہ
Birthday

سالگرہ
Anniversary

چھٹی
Holiday

جنازہ
Funeral

یونیورسٹی سے فارغ التحصیل
Graduation

شادی
Wedding

نیا سال مبارک
Happy New Year

سالگرہ مبارک ہو
Happy birthday

مبارک ہو
Congratulations

آپ کے لیے نیک تمنائیں
Good luck

تحفہ
Gift

تقریب
Party

سالگرہ کارڈ
Birthday card

جشن
Celebration

موسیقی
Music

کیا آپ رقص کرنا پسند کریں گے؟
Do you want to dance?

جی ہاں، میں رقص کرنا چاہتا ہوں
Yes, I want to dance

میں رقص نہیں کرنا چاہتا ہوں
I don’t want to dance

کیا آپ مجھ سے شادی کرو گی؟
Will you marry me?