‫خاندان‬ – انگریزی میں

‫دادا‬
the grandfather

‫دادی‬
the grandmother

‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
he and she

‫باپ‬
the father

‫ماں‬
the mother

‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
he and she

‫بیٹا‬
the son

‫بیٹی‬
the daughter

‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
he and she

‫بھائی‬
the brother

‫بہن‬
the sister

‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
he and she

‫چچا‬
the uncle

‫چچی‬
the aunt

‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
he and she

‫ہم ایک خاندان ہیں-‬
We are a family.

‫خاندان چھوٹا نہیں ہے-‬
The family is not small.

‫خاندان بڑا ہے-‬
The family is big.

براہ مہربانی
Please

شکریہ
Thank you

جی ہاں
Yes

جی نہیں
No

آپ کا کیا کہنا ہے؟
How do you say?

آرام سے بات کریں
Speak slowly

مہربانی کرکے، پھر سے کہیں
Repeat, please

دوبارہ
Again

لفظ بہ لفظ
Word for word

آہستہ
Slowly

آپ نے کیا کہا؟
What did you say?

میں سمجھ نہیں سکا
I don’t understand

کیا آپ سمجھ گئے؟
Do you understand?

اس کا کیا مطلب ہے؟
What does it mean?

مجھے معلوم نہیں ہے
I don’t know

کیا تم انگریزی بولتے ہو؟
Do you speak English?

جی ہاں، تھوڑی سی
Yes, a little