ہیلو
Hi!
سلام
Hello!
کیا حال ہے؟
How are you?
کیا آپ یورپ کے رہنے والے ہیں؟
Do you come from Europe?
کیا آپ امریکا کے رہنے والے ہیں؟
Do you come from America?
کیا آپ ایشیا سے ہیں؟
Do you come from Asia?
آپ کس ہوٹل میں رہتے ہیں؟
In which hotel are you staying?
آپ یہاں کب سے ہیں؟
How long have you been here for?
آپ کب تک رکیں گے؟
How long will you be staying?
کیا آپ کو یہاں اچھا لگ رہا ہے؟
Do you like it here?
کیا آپ یہاں چھٹیوں پر ہیں؟
Are you here on vacation?
کبھی مجھ سے ملیے -
Please do visit me sometime!
یہ میرا پتہ ہے-
Here is my address.
کیا ہم کل ملیں گے؟
Shall we see each other tomorrow?
معا ف کیجے گا مجھے کچھ کام ہے-
I am sorry, but I already have plans.
خدا حافظ
Bye!
پھر ملیں گے / خدا حافظ
Good bye!
جلد ملیں گے
See you soon!
سالگرہ
Birthday
سالگرہ
Anniversary
چھٹی
Holiday
جنازہ
Funeral
یونیورسٹی سے فارغ التحصیل
Graduation
شادی
Wedding
نیا سال مبارک
Happy New Year
سالگرہ مبارک ہو
Happy birthday
مبارک ہو
Congratulations
آپ کے لیے نیک تمنائیں
Good luck
تحفہ
Gift
تقریب
Party
سالگرہ کارڈ
Birthday card
جشن
Celebration
موسیقی
Music
کیا آپ رقص کرنا پسند کریں گے؟
Do you want to dance?
جی ہاں، میں رقص کرنا چاہتا ہوں
Yes, I want to dance
میں رقص نہیں کرنا چاہتا ہوں
I don’t want to dance
کیا آپ مجھ سے شادی کرو گی؟
Will you marry me?