میں
I
میں اور تم
I and you
ہم دونوں
both of us
وہ
he
وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)
he and she
وہ دونوں
they both
مرد
the man
عورت
the woman
بچہ
the child
ایک خاندان
a family
میرا خاندان
my family
میرا خاندان یہاں ہے-
My family is here.
میں یہاں ہوں-
I am here.
تم یہاں ہو-
You are here.
وہ (مذکر) یہاں ہے اور وہ (مؤنث) یہاں ہے-
He is here and she is here.
ہم یہاں ہیں-
We are here.
تم لوگ یہاں ہو-
You are here.
وہ سب لوگ یہاں ہیں-
They are all here.
ہیلو
Hello
صبح بخیر
Good morning
دوپہر بخیر
Good afternoon
شام بخیر
Good evening
شب بخیر
Good night
آپ کا نام کیا ہے؟
What is your name?
میرا نام علی ہے
My name is ___
میں معذرت خواہ ہوں میں آپ کو نہیں سن سکا
Sorry, I did not hear you
آپ کہاں رہتے ہیں؟
Where do you live?
آپ کہاں سے ہیں؟
Where are you from?
آپ کیسے ہیں؟
How are you?
ٹھیک ہوں، شکریہ
Fine, thank you
اور آپ؟
And you?
آپ سے مل کر اچھا لگا
Nice to meet you
آپ سے مل کر اچھا لگا
Nice to see you
آپ کا دن اچھا ہو
Have a nice day
پھر ملیں گے
See you later
کل ملاقات ہوگی
See you tomorrow
الوداع
Goodbye