کھیل – عربی سیکھیں – الرياضة في اللغة العربية

کھیل – عربی سیکھیں – الرياضة في اللغة العربية
- کیا تم کوئی کھیل کھیلتے ہو؟
هل تمارس الرياضة ؟ - ہاں، میرے لیے حرکت کرنا ضروری ہے
نعم ، علي أن أتحرك. - میں اسپورٹ کلب میں جاتا ہوں
أنا عضو في نادٍ رياضي. - ہم فٹ بال کھیلتے ہیں
إننا نلعب كرة القدم. - کبھی کبھار ہم تیرتے ہیں
وأحياناً نسبح. - یا پھر سائیکل چلاتے ہیں
أو نركب الدراجة. - ہمارے شہر میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے
في مدينتنا معلب لكرة القدم. - ایک سوئمنگ پول اور ساونا بھی ہے
وهناك أيضاً مسبح مع حمام بخاري. - اور ایک گولف کورس بھی ہے
وهناك أيضاً ملعب للغولف. - ٹی وی پر کیا چل رہا ہے؟
ما يعرض في التلفاز ؟ - ابھی ایک فٹ بال میچ چل رہا ہے
حالياً لعبة لكرة القدم. - جرمن ٹیم انگریزوں سے کھیل رہی ہے
الفريق الألماني يلعب ضد الانكليزي. - کون جیتے گا؟
من يربح ؟ - مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے
لا أدري. - ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے
في الوقت الحاضر متعادلان. - ریفری بلجئیم کا رہنے والا ہے
الحكم بلجيكي. - اب گیارہ میٹر کا شوٹ ہے
هناك الآن ركلة جزاء. - گول! ایک کے مقابلے میں صفر
هدف ! واحد صفر. - کولر
المبرد - دھوپ کے چشمے
نظارة شمسية - بالٹی
دلو - بیلچہ
مجرفة - باتھنگ سوٹ
ثوب سباحة - سوئمنگ ٹرنکس
سراويل السباحة - گیند
كرة - بیچ بال
كرة الشاطئ - ساحل پر لگی چھتری
مظلة الشاطئ - ساحل پر لگی کرسی
كرسي الشاطئ - سن اسکرین
كريم واقي من أشعة الشمس - سنٹین لوشن
مستحضر للوقاية من اسمرار البشرة من الشمس - مجھے چیکرز کھیلنا پسند ہے
أود أن ألعب لعبة الداما - میں تاش کھیلنا چاہتا ہوں
أريد أن ألعب الورق - مجھے شطرنج کھیلنا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب لعب الشطرنج - مجھے ریسٹورانٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة للذهاب إلى المطعم - مجھے پتنگ اڑانا پسند ہے
أود أن ألعب بطائرة ورقية - مجھے پہاڑ پر چڑھنا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب تسلق الجبال - مجھے بائک کی سواری پسند ہے
أحب ركوب الدراجة - میں ویڈیو گیمز نہیں کھیلنا چاہتا
أنا لا أريد أن ألعب ألعاب الفيديو - میں رقص کرنا چاہتا ہوں
أحب الرقص - مجھے کھیلنا اچھا لگتا ہے
أحب اللعب - مجھے گھر واپس جانا ہے
يجب أن أعود إلى المنزل - مجھے سونے کی ضرورت ہے
أحتاج إلى النوم - مجھے نظمیں لکھنا پسند ہے
أحب أن أكتب قصائد - پانی
ماء - تالاب
حمام سباحة - لائف گارڈ
المنقذ في المسبح - کک بورڈ
لوح ركوب الأمواج - سرفنگ
ركوب الأمواج - تیراکی
سباحة - غوطہ خوری
غوص