کچھ کرنا – عربی سیکھیں – وجوب فعل شيء في اللغة العربية

کچھ کرنا – عربی سیکھیں – وجوب فعل شيء في اللغة العربية
- لازمی کرنا
يجب عليه - مجھے خط بھیجنا ہے -
علي أن أبعث الرسالة. - مجھے ہوٹل کا بل ادا کرنا ہے -
علي دفع نفقات الفندق. - تمھیں صبح سویرے اٹھنا ہے -
عليك أن تستيقظ مبكراً. - تمھیں بہت کام کرنا ہے -
عليك أن تعمل كثيراً. - تمھیں وقت پر آنا ہے ـ
عليك أن تكون دقيقاً في المواعيد. - اسے پٹرول بھرنا ہے -
عليه أن يملأ الخزان بالوقود. - اسے گاڑی مرمت کرنا ہے -
عليه أن يصلح السيارة. - اسے گاڑی دھونا ہے -
عليه أن يغسل السيارة. - اسے خریداری کرنی ہے -
عليها أن تتسوق. - اسے فلیٹ کی صفائی کرنی ہے -
عليها أن تنظف الشقة. - اسے کپڑے دھونے ہیں -
عليها أن تغسل الغسيل. - ہمیں فوراً اسکول جانا ہے -
علينا أن نذهب فوراً إلى المدرسة. - ہمیں فوراً کام پہ جانا ہے -
علينا أن نذهب فوراً إلى العمل. - ہمیں فوراً ڈاکٹر کے پاس جانا ہے -
علينا أن نذهب فوراً إلى الطبيب. - تم لوگوں کو بس کا انتظار کرنا ہے -
عليكم أن تنتظروا الحافلة. - تم لوگوں کو ٹرین کا انتظار کرنا ہے -
عليكم أن تنتظروا القطار. - تم لوگوں کو ٹیکسی کا انتظار کرنا ہے -
عليكم أن تنتظروا سيارة الأجرة. - تم لوگ کیا چاہتے ہو ؟
ما تريدون؟ - کیا تم لوگ فٹ بال کھیلنا چاہتے ہو ؟
أتودون اللعب بكرة القدم؟ - کیا تم لوگ دوستوں کے پاس جانا چاہتے ہو ؟
أتودون زيارة أصدقاء؟ - چاہنا
يريد - میں دیر سے آنا نہیں چاہتا ہوں -
لا أريد الوصول متأخراً. - میں وہاں جانا نہیں چاہتا ہوں -
لا أريد الذهاب إلى هناك. - میں گھر جانا چاہتا ہوں -
أريد الذهاب إلى البيت. - میں گھر میں ٹھہرنا چاہتا ہوں -
أريد البقاء في البيت. - میں اکیلا ہونا چاہتا ہوں -
أريد أن أكون لوحدي. - کیا تم یہاں ٹھہرنا چاہتے ہو ؟
أتريد البقاء هنا؟ - کیا تم یہاں کھانا چاہتے ہو ؟
أتريد أن تأكل هنا؟ - کیا تم یہاں سونا چاہتے ہو ؟
أتريد أن تنام هنا؟ - کیا آپ کل روانہ ہونا چاہتے ہیں ؟
أتريد الرحيل غداً؟ - کیا آپ کل تک ٹھہرنا چاہتے ہیں ؟
أتريد البقاء حتى الغد؟ - کیا آپ بل کل ادا کرنا چاہتے ہیں ؟
أتريد دفع الحساب غداً؟ - کیا تم لوگ ڈسکو میں جانا چاہتے ہو ؟
أتريدون الذهاب إلى المرقص؟ - کیا تم لوگ سنیما میں جانا چاہتے ہو ؟
أتريدون الذهاب إلى السينما؟ - کیا تم لوگ کیفے میں جانا چاہتے ہو ؟
أتريدون الذهاب إلى المقهى؟