‫کچھ پسند کرنا‬ – عربی سیکھیں – يحب_يريد_يود شيئاً‬ في اللغة العربية

‫کچھ پسند کرنا‬ – عربی سیکھیں – يحب_يريد_يود شيئاً‬ في اللغة العربية

  • ‫کیا آپ سگریٹ پینا چاہتے ہیں ؟‬
    ‫أتحب التدخين؟‬
  • ‫کیا آپ ناچنا چاہتے ہیں ؟‬
    ‫أتحب الرقص؟‬
  • ‫کیا آپ چہل قدمی کرنا چاہتے ہیں ؟‬
    ‫أتحب السير على الأقدام؟‬
  • ‫میں سگریٹ پینا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أدخن.‬
  • ‫کیا آپ ایک سگریٹ چاہتے ہیں ؟‬
    ‫أتريد سيجارة؟‬
  • ‫وہ ماچس چاہتا ہے -‬
    ‫إنه يريد ولاعة.‬
  • ‫میں کچھ پینا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أشرب شيئاً.‬
  • ‫میں کچھ کھانا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن آكل شيئاً.‬
  • ‫میں کچھ آرام کرنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أرتاح قليلاً.‬
  • ‫میں آپ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أسألك شيئاً.‬
  • ‫میں آپ سے کچھ درخواست کرنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أطلب منك شيئاً.‬
  • ‫میں آپ کو کچھ کرنے کے لئے دعوت دینا چاہتا ہوں -‬
    ‫أود أن أدعوك لشيء.‬
  • ‫آپ کو کیا چاہئیے ؟‬
    ‫ما تريد حضرتك؟‬
  • ‫کیا آپ کافی چاہتے ہیں ؟‬
    ‫هل تريد قهوة؟‬
  • ‫یا چائے پسند کریں گے ؟‬
    ‫أم أنك تفضل الشاي؟‬
  • ‫ہم گھر جانا چاہتے ہیں -‬
    ‫نريد أن نذهب إلى البيت.‬
  • ‫کیا تم لوگوں کو ایک ٹیکسی چاہئیے ؟‬
    ‫هل تريدون سيارة أجرة؟‬
  • ‫آپ ٹیلیفون کرنا چاہتے ہیں -‬
    ‫إنهم يريدون الاتصال بالهاتف.‬
  • ‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى سرير.‬
  • ‫میں سونا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أنام.‬
  • ‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬
    ‫هل هناك سرير؟‬
  • ‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى مصباح.‬
  • ‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أقرأ.‬
  • ‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬
    ‫هل هناك مصباح؟‬
  • ‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى هاتف.‬
  • ‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أتصل هاتفياً.‬
  • ‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬
    ‫هل هناك هاتف؟‬
  • ‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى آلة تصوير.‬
  • ‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أصوّر.‬
  • مجھے تصویریں کھینچنا پسند ہے
    أود أن ألتقط الصور
  • مجھے گٹار بجانا اچھا لگتا ہے
    أود أن أعزف على الغيتار
  • مجھے کچھ بننا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب الحياكة
  • مجھے پینٹ کرنا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب الرسم
  • مجھے مطالعہ پسند ہے
    أحب القراءة
  • مجھے ماڈل ہوائی جہاز بنانا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب عمل نماذج مُصغّرة للطائرات
  • میں کشتی رانی کیلئے جانا چاہتا
    أريد أن أبحر بالقارب
  • میں اسکی کرنا چاہتا ہوں
    أريد التزلج
  • میں سفر کرنا چاہتا ہوں
    أريد أن أسافر
    مجھے ڈاک ٹکٹ جمع کرنا پسند ہے
    أحب جمع الطوابع
  • مجھے گانا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب أن أغني
  • میں تصویریں کھینچنا چاہتا ہوں
    أحب الرسم
  • میں واٹر اسکیئنگ کرنا چاہتا ہوں
    أريد التزلج على الماء
  • میں مچھلی پکڑنے نہیں جانا چاہتا
    أنا لا أريد الذهاب لصيد السمك
  • میں تیراکی کیلئے نہیں جانا چاہتا
    أنا لا أريد أن أسبح
  • میں پارک جانا چاہتا ہوں
    أريد أن أذهب إلى الحديقة
  • میں جھیل جانا چاہتا ہوں
    أريد أن أذهب للبحيرة
  • میں کیمپنگ میں نہیں جانا چاہتا
    أنا لا أرغب في التخييم