چھٹیوں کے مشاغل – عربی سیکھیں – نشاط الإجازة_العطلة في اللغة العربية

چھٹیوں کے مشاغل – عربی سیکھیں – نشاط الإجازة_العطلة في اللغة العربية
- کیا سمندر کا کنارہ صاف ستھرا ہے؟
هل الشاطئ نظيف؟ - کیا وہاں نہا سکتے ہیں؟
هل السباحة ممكنة هناك؟ - کیا وہاں نہانا خطرناک تو نہیں ہے؟
هل السباحةخطرة هناك؟ - کیا یہاں سورج سے بچنے کی چھتری کرائے پر مل سکتی ہے؟
أيمكننااستئجار مظلة؟ - کیا یہاں لیٹنے کی کرسی کرائے پر مل سکتی ہے؟
أيمكننا استئجار كرسي مريح قابل للطي؟ - کیا یہاں کشتی کرائے پر مل سکتی ہے؟
أيمكننا استئجار قارب؟ - میں سرفنگ کرنا چاہوں گا
أحب ركوب الأمواج. - میں غوطہ خوری کرنا چاہوں گا
أحب الغطس. - میں پانی پر اسکیئنگ کرنا چاہوں گا
أحب التزلق على الماء. - کیا یہاں سرفنگ بورڈ کرائے پر مل سکتا ہے؟
أيمكننا استئجار خشبة الانزلاق؟ - کیا یہاں غوطہ خوری کا سامان کرائے پر مل سکتا ہے؟
أيمكننا استئجار معدات الغوص؟ - کیا یہاں پانی پر اسکیئنگ کرنے کا سامان مل سکتا ہے؟
أيمكننا استئجار زحافات الماء؟ - میں بالکل نیا ہوں
أنا لست سوى مبتدئ. - میں کسی حد تک اچھا ہوں
إنني معتدل. - مجھے یہ پہلے ہی سے آتا ہے
إني على دراية بذلك. - اسکیئنگ لفٹ کہاں ہے؟
أين هو المصعد الهوائي؟ - تمہارے پاس اسکئیر ہے؟کیا
هل لديك خشبة التزلج؟ - تمہارے پاس اسکئینگ کے جوتے ہیں؟کیا
هل لديك أحذية التزلج؟ - مجھے تصویریں کھینچنا پسند ہے
أود أن ألتقط الصور - مجھے گٹار بجانا اچھا لگتا ہے
أود أن أعزف على الغيتار - مجھے کچھ بننا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب الحياكة - مجھے پینٹ کرنا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب الرسم - مجھے مطالعہ پسند ہے
أحب القراءة - مجھے ماڈل ہوائی جہاز بنانا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب عمل نماذج مُصغّرة للطائرات - مجھے موسیقی سننا پسند ہے
أحب الاستماع إلى الموسيقى - مجھے ڈاک ٹکٹ جمع کرنا پسند ہے
أحب جمع الطوابع - مجھے گانا پسند نہیں ہے
أنا لا أحب أن أغني - میں تصویریں کھینچنا چاہتا ہوں
أحب الرسم - مجھے سیر کیلئے جانا ہے
أحتاج الذهاب في نزهة على الأقدام - میں سیر کیلئے جارہاہوں
أنا ذاهب في نزهة على الأقدام - مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة لمشاهدة التلفزيون - مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة لمشاهدة الفيلم - مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے
أنا بحاجة لاستخدام الكمبيوتر - مجھے گلی پار کرنی ہے
يجب أن أعبر الشارع - مجھے پیسہ خرچ کرنا ہے
يجب أن أنفق المال - مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے
يجب أن أرسله بالبريد - مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے
يجب أن أقف في طابور - مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة إلى إيداع المال في البنك