چڑیا گھر میں – عربی سیکھیں - فى حديقة الحيوان في اللغة العربية

چڑیا گھر میں – عربی سیکھیں - فى حديقة الحيوان في اللغة العربية
- وہاں چڑیا گھر ہے
حديقة الحيوانات هناك. - وہاں زرافے ہیں
هناك الزرافات. - ریچھ کہاں ہیں؟
أين هي الدببة. - ہاتھی کہاں ہیں؟
أين الفيلة؟ - سانپ کہاں ہیں؟
أين الأفاعي ؟ - شیر کہاں ہیں؟
أين الأسود؟ - میرے پاس ایک کیمرا ہے
لدي آلة تصوير. - میرے پاس ایک فلم کیمرا بھی ہے
ولدي ايضأ آلة تصوير أفلام. - بیٹری کہاں ہے؟
أين أجد بطارية؟ - پنگوین کہاں ہیں؟
أين هي البطاريق؟ - کینگیروز کہاں ہیں؟
أين هو الكنغر؟ - گینڈے کہاں ہیں؟
أين هي وحيدات القرن؟ - ٹوائلٹ کہاں ہے؟
أين هو المرحاض؟ - وہاں ایک کیفے ہے
هناك مقهى. - وہاں ایک ریسٹورانٹ ہے
هناك مطعم. - اونٹ کہاں ہیں؟
أين هي الجمال؟ - گوریلا اور زیبرا کہاں ہیں؟
أين هي الغوريلا والحمار الوحشي؟ - شیر اور مگر مچھ کہاں ہیں؟
أين هي النمور والتماسيح؟ - یہاں بہت سے مینڈک ہیں
يوجد هنا العديد من الضفادع - بطخ
بطة - کیا وہ بکریاں ہیں؟
هل هذا ماعز؟ - کیا طوطا بات کرسکتا ہے؟
هل يمكن للببغاء التحدث؟ - کچھوا
سلحفاة - بندر
قرد - کیا یہ سانپ زہریلا ہے؟
هل الأفعى سامة؟ - گائے
بقرة - چھپکلی
سحلية - چوہا
فأر - مگرمچھ
تمساح - مجھے سیر کیلئے جانا ہے
أحتاج الذهاب في نزهة على الأقدام - میں سیر کیلئے جارہاہوں
أنا ذاهب في نزهة على الأقدام - مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة لمشاهدة التلفزيون - مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة لمشاهدة الفيلم - مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے
أنا بحاجة لاستخدام الكمبيوتر - مجھے گلی پار کرنی ہے
يجب أن أعبر الشارع - مجھے پیسہ خرچ کرنا ہے
يجب أن أنفق المال - مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے
يجب أن أرسله بالبريد - مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے
يجب أن أقف في طابور - مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے
لست بحاجة إلى إيداع المال في البنك