پبلک ٹرانسپورٹ – عربی سیکھیں – وسائل النقل العام في اللغة العربية

پبلک ٹرانسپورٹ – عربی سیکھیں – وسائل النقل العام في اللغة العربية
- بس اسٹاپ کہاں ہے؟
أين موقف الحافلة؟ - شہر کونسی بس جائے گی؟
أية حافلة تسير إلى مركز المدينة؟ - مجھے کونسے نمبر کی بس لینی ہے؟
أي خط علىي أن أستقله؟ - کیا مجھے بس تبدیل کرنی ہوگی؟
هل علي تبديل الحافلة لمتابعة السفر؟ - مجھے کہاں بس تبدیل کرنی ہوگی؟
أين يجب تبديل الحافلة؟ - ٹکٹ کتنے کا ہے؟
كم ثمن التذكرة ؟ - شہر تک جاتے ہوئے کتنے بس اسٹاپ آئنگے؟
كم عدد المحطات حتى مركز المدينة؟
- آپ کو یہاں اترنا چاہئے
عليك أن تنزل هنا. - آپ کو پیچھے سے اترنا چاہئے
عليك النزول من الخلف. - اگلی سب وے پانچ منٹ میں آئے گی
قطار النفق التالي سيصل بعد خمس دقائق. - اگلی ٹرام دس منٹ میں آئے گی
الحافلة الكهربائية التالية ستصل بعد عشر دقائق. - اگلی بس پندرہ منٹ میں آئے گی
الحافلة التالية ستصل بعد خمسة عشر دقيقة. - آخری سب وے کب جائے گی؟
متى ينطلق آخر قطار نفق؟ - آخری ٹرام کب جائے گی؟
متى تنطلق آخر حافلة كهربائية؟
پبلک ٹرانسپورٹ – عربی سیکھیں
- آخری بس کب جائے گی؟
متى تنطلق آخر حافلة؟ - کیا آپ کے پاس ٹکٹ ہے؟
هل بحوزتك تذكرة سفر؟ - ٹکٹ؟ – نہیں میرے پاس ٹکٹ نہیں ہے
تذكرة سفر؟ لا، ليست لدي. - پھر آپ کو جرمانہ دینا ہو گا
إذن عليك دفع غرامة. - مجھے ایک ٹیکسی کی ضرورت ہے
أحتاج سيارة أجرة - نقل و حمل
نقل - کرایہ کتنا ہے؟
كم الأجرة؟ - ٹریفک
حركة المرور - میں حیات ہوٹل جانا ہے
أحتاج للذهاب إلى فندق حياة
- ہیلی کاپٹر
طائرة هليكوبتر - ہوائی جہاز
طائرة - ریل گاڑی
قطار - میٹرو سٹیشن
محطة مترو الأنفاق - کشتی
قارب - سائیکل
دراجة - ٹرک
شاحنة - کار
سيارة - بس
حافلة - پارکنگ گیراج
موقف للسيارات - پارکنگ میٹر
عدّاد موقف السيارات
وسائل النقل العام في اللغة العربية
- گلی
شارع - چوراہا
تقاطع طرق - ٹریفک کی علامت
إشارة مرور - کونا
زاوية - ٹریفک کی روشنی
إشارة مرور - پیدل چلنے والا
مشاة - ایونیو
شارع مشجر - کراسنگ
ممر المشاة - فٹ پاتھ
رصيف المشاة - ٹوائلٹس
مراحيض - غسل خانہ
حمام