نفی کرنا – عربی سیکھیں – النفي في اللغة العربية

نفی کرنا – عربی سیکھیں – النفي في اللغة العربية
- میں اس لفظ کو نہیں سمجھ رہا ہوں-
لا أفهم الكلمة. - میں اس جملے کو نہیں سمجھ رہا ہوں-
لا أفهم الجملة. - میں مطلب نہیں سمجھ رہا ہوں-
لا أفهم المعنى. - استاد (ٹیچر )
المدرس، المعلم - کیا آپ استاد کو سمجھ رہے ہیں؟
أتفهم المعلم؟ - جی ہاں، میں انہیں اچھی طرح سمجھ رہا ہوں-
نعم، أفهمه جيداً. - استانی (لیڈی ٹیچر)
المعلمة، المدرسة - کیا آپ استانی کو سمجھ رہے ہیں؟
أتفهم المعلمة؟ - جی ہاں، میں انہیں سمجھ رہا ہوں-
نعم، أفهمها جيداً. - لوگ
الناس - کیا آپ لوگوں کو سمجھ رہے ہیں؟
أتفهم الناس؟ - نہیں، میں انہیں نہیں سمجھ رہا ہوں-
لا، لا أفهمهم كما يجب. - سہیلی
الصديقة - کیا آپ کی کوئی سہیلی ہے؟
ألديك صديقة؟ - جی ہاں، میری ایک سہیلی ہے-
نعم، لدي صديقة. - بیٹی
الإبنة - کیا آپ کی بیٹی ہے؟
ألديك ابنة؟ - نہیں، میری کوئی بیٹی نہیں ہے-
لا،ليس لدي ابنة. - کیا یہ انگوٹھی مہنگی ہے؟
هل الخاتم غالي الثمن؟ - نہیں، اس کی قیمت صرف سو یورو ہے-
لا، ثمنه مائة يورو فقط. - لیکن میرے پاس صرف پچاس ہیں-
ولكن لا أحمل سوى خمسين. - کیا تم تیار ہو؟
هل أنت جاهز؟ - نہیں، ابھی نہیں-
لا، ليس بعد. - لیکن میں جلد تیار ہو جاوں گا-
ولكن قريباً أكون جاهزاً. - تمھیں اور سوپ چاہیے؟کیا
أتريد مزيداً من الحساء؟ - نہیں، اور نہیں-
لا، لا أريد أكثر. - لیکن ایک آئسکریم-
ولكن المزيد من البوظة، - کیا تم کافی دنوں سے یہاں رہ رہے ہو؟
أتسكن من زمن بعيد هنا؟ - نہیں، صرف ایک مہینے سے-
لا، منذ شهر فقط. - لیکن میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں-
ولكن تعرفت على الكثيرين. - کیا تم کل گھر جا رہے ہو؟
هل ستسافر غداً إلى ديارك؟ - نہیں، ویک انڈ پر-
لا، ليس قبل نهاية الأسبوع. - لیکن میں اتوار کے دن واپس آ جاؤں گا-
ولكن سأعود يوم الأحد. - کیا تمھاری بیٹی بڑی ہے؟
هل بلغت ابنتك سن الرشد؟ - نہیں، ابھی تو صرف سترہ سال کی ہے-
لا،بلغت الآن السابعة عشرة. - لیکن اس کا ایک دوست بھی ہے-
ومع ذلك أصبح لها صديق.