‫مضاف الیہ‬ – عربی سیکھیں – ‫المضاف إليه‬‬ في اللغة العربية

‫مضاف الیہ‬ – عربی سیکھیں – ‫المضاف إليه‬‬ في اللغة العربية

  • ‫میری سہیلی کی بلّی‬
    ‫قطة صديقتي.‬
  • ‫میرے دوست کا کتّا‬
    ‫كلب صديقي.‬
  • ‫میرے بچّوں کے کھلونے‬
    ‫ألعاب أطفالي.‬
  • ‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والے کا کوٹ ہے -‬
    ‫هذا هو معطف زميلي.‬
  • ‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والی کی گاڑی ہے -‬
    ‫هذه سيارة زميلتي.‬
  • ‫یہ میرے ساتھ کام کرنے والوں کا کام ہے -‬
    ‫هذا هو عمل زملائي.‬
  • ‫قمیض کا بٹن ٹوٹ گیا ہے -‬
    ‫زر القميص انقطع.‬
  • ‫گیراج کی چابی غائب ہے -‬
    ‫فُقد مفتاح المرآب.‬
  • ‫باس کا کمپیوٹر خراب ہے -‬
    ‫حاسوب المدير معطل.‬
  • ‫اس لڑکی کے والدین کون ہیں ؟‬
    ‫من هما والدا الفتاة؟‬
  • ‫میں آپ کے والدین کے گھر کیسے آؤں گا ؟‬
    ‫كيف أصل إلى منزل والديها؟‬
  • ‫گھر سڑک کے آخر میں واقع ہے -‬
    ‫البيت موجود في أسفل الشارع.‬
  • ‫سوئٹزر لینڈ کے دارالخلافہ کا کیا نام ہے ؟‬
    ‫ما اسم عاصمة سويسرا؟‬
  • ‫اس کتاب کا عنوان کیا ہے ؟‬
    ‫ما هو عنوان الكتاب؟‬
  • ‫پڑوسیوں کے بچّوں کے کیا نام ہیں ؟‬
    ‫ما هي أسماء أولاد الجيران؟‬
  • ‫بچّوں کے اسکول کی چھٹیاں کب ہیں ؟‬
    ‫متى هي عطلة مدارس الأطفال؟‬
  • ‫ڈاکٹر سے ملنے کا وقت کیا ہے ؟‬
    ‫ما هي أوقات مراجعة الطبيب؟‬
  • ‫میوزیم کے کھلنے کا وقت کیا ہے ؟‬
    ‫ما هي أوقات زيارة المتحف؟‬
  • گیسٹ بک
    سجل الزوار
  • خریداری کی ٹوکری
    سلة التسوق
  • نیوز گروپ
    مجموعة إخبارية
  • سبسکرائب کریں
    اشترك
  • مرسلہ پیغامات
    الرسائل الصادرة
  • خفیہ کردہ میل
    البريد الإلكتروني المشفر
  • مرسل باکس
    علبة البريد المرسل
  • حذف کردہ پیغامات
    رسائل محذوفة
  • ان باکس
    البريد الوارد
  • آؤٹ باکس
    البريد الصادر
  • ‫میں نہ تو پیانو اور نہ ہی گٹار بجا سکتا ہوں -‬
    ‫إني لاأعزف البيانو ولا القيثار.‬
  • ‫میں نہ تو والٹز اور نہ ہی سمبا ناچ سکتا ہوں -‬
    ‫لا أرقص الفالس ولا السامبا.‬
  • ‫مجھے نہ تو اوپیرا اور نہ ہی بیلیٹ پسند کرتا ہوں -‬
    ‫لا أحب الأوبرا ولا رقصة الباليه.‬
  • ‫تم جتنا تیز کام کرو گے اتنی ہی جلدی مکمل کر لو گے -‬
    كلما أسرعت فل العمل كلما إنتهيت مبكرا.
  • ‫تم جتنی جلدی آؤ گے اتنی ہی جلدی جاو گے -‬
    كلما أبكرت في القدوم كلما أبكرت في الذهاب.
  • ‫آدمی جتنا بوڑھا ہوتا ہے اتنا ہی آرام طلب ہو جاتا ہے -‬
    ‫كلما تقدم الإنسان بالعمر ، كلما أصبح أكثر رضاً.‬