مختصر گفتگو 2 – عربی سیکھیں – محادثة قصيرة 2 في اللغة العربية

مختصر گفتگو 2 – عربی سیکھیں – محادثة قصيرة 2 في اللغة العربية
- کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں؟
هل تدخن؟ - پہلے پیتا تھا
كنت سابقاً أدخن. - لیکن اب میں نہیں پیتا ہوں
لكن الان، تخليت عنه. - اگر میں سگریٹ پیوں تو آپ اعتراض تو نہیں کریں گے؟
أيزعجك إن دخنت؟ - نہیں، بالکل نہیں
لا، على الإطلاق. - مجھے کوئی تکلیف نہیں ہو گی
هذا لا يزعجني. - کیا آپ کچھ پئیں گے؟
أ تشرب شيئًا؟ - کونیاک؟
قدحاً من الكونياك؟
- نہیں، بیئر
لا، أفضل كأساً من الجعة. - کیا آپ بہت سفر کرتے ہیں؟
أتسافر كثيرًا؟ - جی ہاں، زیادہ تر تجارت کی وجہ سے
نعم، وغالبًا ما تكون رحلات عمل. - لیکن ابھی ہم یہاں چھٹیاں منا رہے ہیں
ولكن الآن نمضي الإجازة هنا. - گرمی ہو رہی ہے
ما هذا الحر! - جی ہاں، آج واقعی گرمی ہے
نعم، بالفعل اليوم حار جدًا. - ہم بالکونی پر جاتے ہیں
لنخرج إلى الشُرفة. - کل یہاں پارٹی ہے
غداً ستقام حفلة هنا. - آپ بھی آئیں گے؟کیآ
هل ستاتي أيضا؟
مختصر گفتگو 2 – عربی سیکھیں
- جی ہاں، ہمیں بھی دعوت دی گئی ہے
طبعاً، فنحن مدعوّون. - کب؟
متى؟ - کہاں؟
أين؟ - کون سا؟
أي؟ - کون؟
من؟ - کس کا؟
لمن؟ - کیوں؟
لماذا؟ - کیا؟
ماذا؟ - کس طرح؟
كيف؟ - کتنی دیر؟
كم؟
- کتنا؟
كم سعر؟ - کیا آپ کے پاس ہے؟
هل لديك؟ - کس سے؟
لمن؟ - کس کے ساتھ؟
بماذا؟ - ویسے
على فكرة - کم از کم
على الأقل - آخر کار
أخيرًا - تاہم
لكن - لہذا
لذلك - فکر نہ کریں
لا تقلق
محادثة قصيرة 2 في اللغة العربية
- یہ حالات پر منحصر ہے
يعتمد ذلك على - معافی چاہتا ہوں
أنا آسف - ابھی ابھی
حالاً - مجھے معلوم نہیں ہے
لا أعلم - اس طرح
مثل هذا - میں/ سے
من - کے لیے
لأجل - میں سے
من - اگر
إذا
- چونکہ
منذ - اگرچہ
رغم أن - ہمارا
لنا - کے درمیان
بين - شاید
ربما - پر
على - مثال کے طور پر
مثلاً