ماضی 2 – عربی سیکھیں – صيغة الماضي 2 في اللغة العربية

ماضی 2 – عربی سیکھیں – صيغة الماضي 2 في اللغة العربية
- فون کرنا
يهاتف. - میں نے ٹیلیفون کر لیا ہے -
لقد اتصلت هاتفياً. - میں پورے وقت ٹیلیفون کرتا رہا -
اتصلت بالهاتف طيلة الوقت. - پوچھنا
يسأل. - میں نے پوچھ لیا ہے-
قد سألت. - میں نے ہمیشہ پوچھا -
كنت دائماً أسأل. - کہنا / سنانا بتانا
يحكي يروي. - میں نے بتانا / سنایا ہے-
لقد رويت. - میں نے پوری کہانی سنائی ہے -
لقد رويت القصة بكاملها. - سیکھنا
يتعلم يذاكر. - میں نے سیکھ لیا ہے -
لقد تعلمت / ذاكرت. - میں پوری شام سیکھتا رہا -
لقد ذاكرت طيلة المساء. - کام کرنا
يشتغل. - میں نے کام کر لیا ہے -
لقد اشتغلت. - میں پورا دن کام کرتا رہا -
لقد اشتغلت طيلة النهار. - کھانا
يأكل. - میں نے کھا لیا ہے-
لقد أكلت. - میں نے سارا کھانا کھا لیا ہے-
لقد أكلت كل الطعام. - پڑھنا
يقرأ. - میں نے پڑھ لیا ہے-
لقد قرأت. - میں نے پورا ناول پڑھ لیا ہے -
لقد قرأت الرواية بكاملها. - سمجھنا
يفهم. - میں نے سمجھ لیا ہے -
لقد فهمت. - میں نے پورا ٹیکسٹ / متن سمجھ لیا ہے -
لقد فهمت النص بكامله. - جواب دینا
يجيب. - میں نے جواب دے دیا ہے -
لقد أجبت. - میں نے سارے سوالوں کا جواب دے دیا ہے -
لقد أجبت على جميع الأسئلة. - میں یہ جانتا ہوں– میں نے یہ جان لیا ہے -
أعلم ذلك ــــــ لقد علمت ذلك. - میں یہ لکھتا ہوں– میں نے یہ لکھ لیا ہے -
أكتب ذلك ـــــ لقد كتبت ذلك. - میں یہ سنتا ہوں– میں نے یہ سن لیا ہے -
أسمع ذلك ـــــ لقد سمعت ذلك. - میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -
أُحضر ذلك ــــ لقد أحضرت ذلك. - میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -
أجلب ذلك ــــــ لقد جلبت ذلك. - میں یہ خریدتا ہوں– میں نے یہ خرید لیا ہے -
أشترِي ذلك ــــــــ لقد اشتريت ذلك. - میں یہ توقع کرتا ہوں– میں نے یہ توقع کر لیا تھا -
أتوقع ذلك ـــــ لقد توقعت ذلك. - میں اس کی تشریح کرتا ہوں – میں نے اس کی تشریح کر دی ہے -
أشرح ذلك ــــــ لقد شرحت ذلك. - میں یہ جانتا ہوں – میں نے یہ جان لیا ہے -
أعرف ذلك ــــــــ لقد عرفت ذلك.