‫ٹیکسی میں‬ – عربی سیکھیں – ‫فى سيارة الأجرة‬ في اللغة العربية

‫ٹیکسی میں‬ – عربی سیکھیں – ‫فى سيارة الأجرة‬ في اللغة العربية

  • ‫ٹیکسی کو بلا دیں‬
    ‫من فضلك، اطلب لي سيارة أجرة.‬
  • ‫اسٹیشن تک کا کرایہ کتنا ہو گا؟‬
    ‫كم الأجرة حتى المحطة؟‬
  • ‫ائرپورٹ تک کا کرایہ کتنا ہوگا؟‬
    ‫كم الأجرة حتى المطار؟‬
  • ‫سیدھے چلیے‬
    ‫من فضلك، على طول.‬
  • ‫یہاں دائیں مڑ جایں‬
    ‫من فضلك، على اليمين.‬
  • ‫وہاں کونے پر بائیں طرف‬
    ‫من فضلك، هناك عند الزاوية على اليسار.‬
  • ‫مجھے جلدی ہے‬
    ‫أنا على عجلة.‬
  • ‫میرے پاس وقت ہے‬
    ‫لدي وقت.‬
  • ‫آہستہ چلائیے‬
    ‫من فضلك، سر ببطء.‬
  • ‫یہاں روک دیجیے‬
    ‫من فضلك، توقف هنا.‬
  • ‫تھوڑی دیر انتظار کیجیے‬
    ‫انتظر لحظة، من فضلك.‬
  • ‫میں ابھی واپس آتا ہوں‬
    ‫سأعود حالاً.‬
  • ‫مجھے ایک رسید دیجیے‬
    ‫من فضلك،اعطني وصلاً.‬
  • ‫میرے پاس کھّلے پیسے نہیں ہیں‬
    ‫ليست لدي نقود صغيرة.‬
  • ‫ٹھیک ہے، باقی آپ رکھیے‬
    ‫لا بأس ، البقية لك.‬
  • ‫مجھے اس پتے پر پہنچا دیں‬
    ‫خذني إلى هذا العنوان.‬

‫ٹیکسی میں‬ – عربی سیکھیں 

  • ‫مجھے میرے ہوٹل میں پہنچا دیں‬
    ‫خذني إلى فندقي.‬
  • ‫مجھے سمندر کے کنارے پہنچا دیں‬
    ‫خذني إلى الشاطئ.‬
  • آپ کہاں جارہے ہیں؟
    أين تريد الذهاب؟
  • آپ کے پاس کتنے بیگ ہیں؟
    كم عدد الحقائب لديك؟
  • میں چھٹی پر جا رہا ہوں
    أنا ذاهب في إجازة
  • آپ کو کس ٹرمنل پر جانا ہے؟
    ما المحطة التي تريد الذهاب إليها؟
  • میں کاروباری دورے پر جارہا ہوں
    أنا ذاهب في رحلة عمل
  • مجھے درمیانی راستے والی سیٹ چاہیے
    أريد مقعدًا بجوار الممر
  • مجھے کھڑکی والی سیٹ چاہیے
    أريد مقعدًا بجوار النافذة
  • جہاز کو دیر کیوں ہوئی؟
    لماذا تأخرت الطائرة؟
  • اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں
    اربط حزام الأمان الخاص بك
  • کیا مجھے ایک کمبل مل سکتا ہے؟
    هل يمكنني الحصول على بطانية؟
  • میں ٹرمنل اے کی تلاش میں ہوں
    أنا ابحث عن المحطة أ
  • ہم کس وقت اترنے والے ہیں؟
    ما الوقت الذي سنهبط فيه بالطائرة؟
  • ٹرمنل بی بین الاقوامی پروازوں کیلئے ہے
    المحطة ب للرحلات الجوية الدولية

 ‫فى سيارة الأجرة‬ في اللغة العربية

  • مجھے رینٹ اے کار کی ضرورت ہے
    أنا بحاجة لاستئجار سيارة
  • مجھے بالکنی پسند ہے
    تعجبني الشرفة
  • مجھے ٹیکسی کہاں سے ملے گی؟
    أين يمكنني أن أجد سيارة أجرة؟
  • کیا آپ مجھے ایک ٹیکسی دلوا سکتے ہیں؟
    هل يمكنك أن تحضر لي سيارة أجرة؟
  • میں چیک آؤٹ کیلئے تیار ہوں
    أنا على استعداد لدفع الحساب ومُغادرة الفندق
  • مجھے قیام میں مزہ آیا
    لقد استمتعت بإقامتي
  • یہ ایک خوبصورت ہوٹل ہے
    هذا فندق جميل
  • آپ کا عملہ بہترین ہے
    موظفوكم ممتازون
  • میں آپ کی سفارش کروں گا
    سوف أوصى بفندقكم لمعارفي
  • سبھی چیزوں کے لئے شکریہ
    شكرًا على كل شيء