‫سال کے مختلف موسم اور موسم‬ – عربی سیکھیں – ‫فصول السنة والطقس‬ في اللغة العربية

‫سال کے مختلف موسم اور موسم‬ – عربی سیکھیں – ‫فصول السنة والطقس‬ في اللغة العربية

  • ‫یہ سال کے مختلف موسم ہیں:‬
    ‫هذه هى فصول السنة:‬
  • ‫موسم بہار، گرمی‬
    ‫الربيع، الصيف،‬
  • ‫خزاں اور سردی‬
    ‫الخريف، والشتاء.‬
  • ‫گرمی کے موسم میں گرمی ہوتی ہے‬
    ‫الصيف حار.‬
  • ‫گرمی کے موسم میں سورج چمکتا ہے‬
    ‫في الصيف تسطع الشمس.‬
  • ‫گرمی کے موسم میں ہم چہل قدمی کرتے ہیں‬
    ‫في الصيف نحب أن نتنزه.‬
  • ‫سردی میں ٹھنڈ ہوتی ہے‬
    ‫الشتاء بارد.‬
  • ‫سردی میں برف گرتی ہے یا بارش ہوتی ہے‬
    ‫في الشتاء تثلج أو تمطر‬

  • سردی میں ہم گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں‬
    ‫في الشتاء نفضل البقاء في البيت.‬
  • ‫ٹھنڈ ہے‬
    ‫الجو بارد.‬
  • ‫بارش ہو رہی ہے‬
    ‫إنها تمطر.‬
  • ‫ہوا چل رہی ہے‬
    ‫الجو عاصف.‬
  • ‫گرمی ہے‬
    ‫الجو دافئ.‬
  • ‫سورج نکلا ہوا ہے‬
    ‫الجو مُشمس.‬
  • ‫موسم خوشگوار / خوبصورت ہے‬
    ‫الجو صافٍ.‬
  • ‫آج موسم کیسا ہے؟‬
    ‫كيف الطقس اليوم؟‬
  • ‫آج موسم سرد ہے‬
    ‫اليوم الجو بارد.‬
  • ‫آج موسم گرم ہے‬
    ‫اليوم الجو دافئ.‬

 

‫سال کے مختلف موسم اور موسم‬ – عربی سیکھیں  

  • موسم کیسا ہے؟
    كيف حال الطقس؟
  • گرم ہے
    إنه حار
  • ٹھنڈا ہے
    إنه بارد
  • دھوپ کھلی ہے
    إنه مشمس
  • آسمان ابر آلود ہے
    إنه غائم
  • نم ہے
    إنه رطب
  • بارش ہو رہی ہے
    إنها تمطر
  • برف پڑ رہی ہے
    إنها تثلج
  • ہوا چل رہی ہے
    إنه عاصف
  • ناخوشگوار ہے
    إنه سيئ

  ‫فصول السنة والطقس‬ في اللغة العربية

  • درجہ حرارت کتنا ہے؟
    كم درجة الحرارة؟
  • 75 ڈگری ہے
    خمس وسبعون درجة
  • 24 ڈگری ہے
    24 درجة
  • 22 ڈگری ہے
    22 درجة
  • موسم
    فصول السنة
  • موسم سرما
    الشتاء
  • موسم گرما
    الصيف
  • بہار
    الربيع
  • خزاں
    الخريف
  • پانی
    ماء
  • تالاب
    حمام سباحة
  • لائف گارڈ
    المنقذ في المسبح
  • کک بورڈ
    لوح ركوب الأمواج
  • سرفنگ
    ركوب الأمواج
  • تیراکی
    سباحة
  • غوطہ خوری
    غوص