گاڑی کا خراب ہونا – عربی سیکھیں – عطل في السيارة في اللغة العربية

گاڑی کا خراب ہونا – عربی سیکھیں – عطل في السيارة في اللغة العربية
- اگلا پٹرول پمپ کہاں ہے؟
أين هي أقرب محطة للوقود ؟ - میرا ٹائر پنکچر ہو گیا ہے
عندي إطار مثقوب. - کیا آپ ٹائر بدل سکتے ہیں؟
هل يمكنك تبديل الدولاب ؟ - مجھے دو لیٹر ڈیزل چاہیے
أنا بحاجة إلى عدة ليترات من المازوت. - میرے پاس پٹرول نہیں ہے
لم يبق لدي بنزين.
- کیا آپ کے پاس ایک کنستر ہے؟
هل لديك خزان إضافي ؟ - میں کہاں سے ٹیلیفون کر سکتا ہوں؟
أين يمكنني الاتصال بالهاتف ؟ - مجھے گاڑی کو کھینچنے والے کی ضرورت ہے
إني أحتاج إلى خدمة سحب السيارة. - میں ایک ورکشاپ تلاش کر رہا ہوں
إني أفتش عن ورشة تصليح. - ایک حادثہ ہو گیا ہے
لقد وقع حادث. - ٹیلیفون کہاں ہے؟
أين أقرب هاتف ؟ - کیا آپ کے پاس موبائل فون ہے؟
هل لديك هاتف نقال ؟
گاڑی کا خراب ہونا – عربی سیکھیں
- ہمیں مدد چاہیے
نحتاج إلى مساعدة. - ڈاکٹر کو بلائیں
اطلب طبيباً. - پولس کو بلائیں
اتصل بالشرطة. - اپنے کاغزات دکھائیے
أوراقك ، من فضلك. - اپنا ڈرائیونگ لائسنس دکھائیے
إجازة القيادة، من فضلك. - گاڑی کے کاغزات دکھائیے
أوراق السيارة، من فضلك.
- دیکھیں
انظر - سنیں
استمع - دیکھتے رہیں
احترس - آگ
حريق - یہاں سے نکل جاو
اخرج من هنا - مدد
النجدة - میری مدد کریں
ساعدوني - جلدی کریں
أسرع - بند کریں
توقف - پولیس
شرطة
عطل في السيارة في اللغة العربية
- یہ ہنگامی صورتحال ہے
إنها حالة طارئة
وہ پانی کے جہاز میں جاتا ہے
مضى بالسفينة. - وہ کشتی میں جاتا ہے
مضى بالقارب. - وہ تیرتا ہے
إنه يسبح. - کیا یہاں پر خطرہ ہے؟
هل هذا المكان خطر؟ - کیا اکیلے لفٹ لینا خطرناک ہے؟
هل هناك خطر إن حاولت السفر بإيقاف سيارة؟ - کیا رات میں چہل قدمی کرنا خطرناک ہے؟
هل التنزه ليلاً خطر؟
- ہم غلط چلے گئے ہیں
لقد ضللنا الطريق. - ہم غلط راستے پر ہیں
نحن في الطريق الخطأ. - ہمیں واپس جانا چاہئیے
علينا أن نعود من حيث أتينا. - یہاں آدمی گاڑی کہاں پارک کر سکتا ہے؟
أين يمكن إيقاف السيارة؟ - کیا یہاں کار پارکنگ ہے؟
هل هناك موقف للسيارات؟ - کتنی دیر تک یہاں گاڑی پارک کی جا سکتی ہے؟
كم من الوقت يمكنني الوقوف هنا؟