ضمنی جملے “کہ” 2 – عربی سیکھیں – الجمل الثانوية مع أنّ 2 في اللغة العربية

ضمنی جملے “کہ” 2 – عربی سیکھیں – الجمل الثانوية مع أنّ 2 في اللغة العربية
- آیا کہ وہ مجھ سے مھبت کرتا ہے – میں نہیں جانتی
لا أدري إن كان يحبني. - آیا کہ وہ واپس آئے گا – میں نہیں جانتی
لا أدري إن كان سيعود. - آیا کہ وہ مجھے فون کرے گا – میں نہیں جانتی
لا أدري إن كان سيتصل بي. - آیا کہ وہ مجھ سے مھبت کرتا ہے ؟
أيحبني، يا ترى؟ - آیا کہ وہ واپس آئے گا ؟
هل سيعود، يا ترى؟ - آیا کہ وہ مجھے فون کرے گا ؟
هل سيتصل بي، يا ترى؟ - میں سوچتی ہوں آیا کہ وہ میرے بارے میں سوچتا ہے -
إني أتساءل إن كان يفكر بي. - میں سوچتی ہوں آیا کہ اس کے پاس کوئی اور ہے -
إني أتساءل عما إذا كانت لديه صديقة أخرى. - میں سوچتی ہوں آیا کہ وہ جھوٹ بولتا ہے -
إني أتساءل عما إذا كان يكذب. - آیا کہ وہ میرے بارے میں سوچتا ہے؟
هل يفكر بي، يا ترى؟ - آیا کہ اس کے پاس کوئی اور ہے؟
هل لديه صديقة أخرى، يا ترى؟ - آیا کہ وہ سچ بولتا ہے ـ
هل يقول الحقيقة، يا ترى؟ - میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھے واقعی پسند کرتا ہے -
إني أشك فيما إذا كان يحبني حقاً. - میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھے خط لکھے گا -
إني أشك فيما إذا كان سيكتب لي. - میں شک میں ہوں آیا کہ وہ مجھ سے شادی کرے گا -
إني أشك فيما إذا كان سيتزوجني. - آیا کہ وہ مجھے واقعی پسند کرتا ہے ؟
أتساءل إن كنت حقاً أعجبه. - آیا کہ وہ مجھے خط لکھے گا ؟
أتساءل إن كان حقاً سيكتب لي. - آیا کہ وہ مجھ سے شادی کرے گا ؟
أتساءل إن كان حقاً سيتزوجني. - ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری بیٹی سے شادی کرے گا -
نأمل أن يتزوج ابنتنا. - ہمیں امید ہے کہ اس کے پاس بہت پیسے ہوں گے -
نأمل أن تكون لديه نقوداً كثيرة. - ہمیں امید ہے کہ وہ لکھ پتی ہے -
نأمل أن يكون مليونيراً. - میں نے سنا ہے کہ تمھاری بیوی کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا -
سمعت أن زوجته أصيبت بحادث. - میں نے سنا ہے کہ وہ ہسپتال میں ہے -
سمعت أنها في المستشفى. - میں نے سنا ہے کہ تمھاری گاڑی مکمل طور سے تباہ ہو گئی ہے -
سمعت أن السيارة تلفت تماماً. - مجھے خوشی ہے کہ آپ آئیں ہیں -
يسعدني أنك أتيت. - مجھے خوشی ہے کہ آپ دلچسپی رکھتے ہیں -
يسعدني أنك مهتم. - مجھے خوشی ہے کہ آپ یہ گھر خریدنا چاہتے ہیں -
يسعدني أنك ستشتري المنزل. - مجھے لگتا ہے کہ آخری بس جا چکی ہے-
أخشى أن تكون آخر حافلة قد مضت. - مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ٹیکسی لینی ہو گی -
أخشى أننا سنضطر لأخذ سيارة أجرة. - مجھے لگتا ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں -
أخشى ألا أحمل نقوداً.