‫ضرورت – چاہنا‬ – عربی سیکھیں – يحتاج يريد في اللغة العربية

‫ضرورت – چاہنا‬ – عربی سیکھیں – يحتاج يريد في اللغة العربية

  • ‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى سرير.‬
  • ‫میں سونا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أنام.‬
  • ‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬
    ‫هل هناك سرير؟‬
  • ‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى مصباح.‬
  • ‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أقرأ.‬
  • ‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬
    ‫هل هناك مصباح؟‬
  • ‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى هاتف.‬
  • ‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أتصل هاتفياً.‬
  • ‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬
    ‫هل هناك هاتف؟‬
  • ‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى آلة تصوير.‬
  • ‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أصوّر.‬
  • ‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬
    ‫هل هناك آلة تصوير؟‬
  • ‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى حاسوب.‬
  • ‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أرسل رسالة إلكترونية.‬
  • ‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬
    ‫هل هناك حاسوب.‬
  • ‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬
    ‫أحتاج إلى قلم حبر ناشف.‬
  • ‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬
    ‫أريد أن أكتب شيئاً.‬
  • ‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬
    ‫هل هناك ورقة وقلم حبر ناشف؟‬
  • مجھے چیکرز کھیلنا پسند ہے
    أود أن ألعب لعبة الداما
  • میں تاش کھیلنا چاہتا ہوں
    أريد أن ألعب الورق
  • مجھے شطرنج کھیلنا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب لعب الشطرنج
  • مجھے ریسٹورانٹ جانے کی ضرورت نہیں ہے
    لست بحاجة للذهاب إلى المطعم
  • مجھے پتنگ اڑانا پسند ہے
    أود أن ألعب بطائرة ورقية
  • مجھے پہاڑ پر چڑھنا پسند نہیں ہے
    أنا لا أحب تسلق الجبال
  • مجھے بائک کی سواری پسند ہے
    أحب ركوب الدراجة
  • میں ویڈیو گیمز نہیں کھیلنا چاہتا
    أنا لا أريد أن ألعب ألعاب الفيديو
  • مجھے سیر کیلئے جانا ہے
    أحتاج الذهاب في نزهة على الأقدام
  • میں سیر کیلئے جارہاہوں
    أنا ذاهب في نزهة على الأقدام
  • مجھے ٹیلیویژن دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
    لست بحاجة لمشاهدة التلفزيون
  • مجھے فلم دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
    لست بحاجة لمشاهدة الفيلم
  • مجھے کمپیوٹر استعمال کرنا ہے
    أنا بحاجة لاستخدام الكمبيوتر
  • مجھے گلی پار کرنی ہے
    يجب أن أعبر الشارع
    مجھے کھیلنا اچھا لگتا ہے
    أحب اللعب
  • مجھے گھر واپس جانا ہے
    يجب أن أعود إلى المنزل
  • مجھے سونے کی ضرورت ہے
    أحتاج إلى النوم
  • مجھے نظمیں لکھنا پسند ہے
    أحب أن أكتب قصائد
    مجھے اسے بذریعہ ڈاک بھیجنا ہے
    يجب أن أرسله بالبريد
  • مجھے قطار میں کھڑے ہونا ہے
    يجب أن أقف في طابور
  • مجھے بینک میں رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے
    لست بحاجة إلى إيداع المال في البنك