صفت 1 – عربی سیکھیں – الصفات 1 في اللغة العربية

صفت 1 – عربی سیکھیں – الصفات 1 في اللغة العربية
- ایک بوڑھی عورت
إمرأة مسنة - ایک موٹی عورت
إمرأة سمينة - ایک متجسس / تجسس کرنے والی عورت
إمرأة فضولية - ایک نئی گاڑی
عربة جديدة - ایک تیز چلنے والی گاڑی
عربة سريعة - ایک آرام دہ گاڑی
عربة مريحة - ایک نیلا لباس
ثوب أزرق - ایک سرخ لباس
ثوب أحمر - ایک سبز لباس
ثوب أخضر - ایک کالا بیگ
حقيبة صغيرة سوداء - ایک بھورا بیگ
حقيبة صغيرة بنية - ایک سفید بیگ
حقيبة صغيرة بيضاء - اچھے لوگ
أناس لطفاء - مہذب لوگ
أناس مهذبون - دلچسپ لوگ
أناس مهمون - پیارے بچّے
أطفال جديرون بالحب - شرارتی بچّے
أطفال وقحون - اچھے بچّے
أطفال مهذبون - میں نے نیلا لباس پہنا ہوا ہے -
أرتدي ثوباً أزرق. - میں نے سرخ لباس پہنا ہوا ہے -
أرتدي ثوباً أحمر. - میں نے سبز لباس پہنا ہوا ہے -
أرتدي ثوباً أخضر. - میں کالا بیگ خریدتا ہوں -
أشتري حقيبة يد سوداء. - میں بھورا بیگ خریدتا ہوں-
أشتري حقيبة يد بنية. - میں سفید بیگ خریدتا ہوں-
أشتري حقيبة يد بيضاء. - مجھے ایک گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة جديدة. - مجھے ایک تیز گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة سريعة. - مجھے ایک آرام دہ گاڑی کی ضرورت ہے -
إني بحاجة إلى سيارة مريحة. - وہاں اوپر ایک بوڑھی عورت رہتی ہے -
في القسم العلوي تعيش سيدة عجوز. - وہاں اوپر ایک موٹی عورت رہتی ہے -
في القسم العلوي تعيش سيدة سمينة. - وہاں اوپر ایک متجسس / تجسس کرنے والی عورت رہتی ہے -
في القسم السفلي تعيش سيدة فضولية.