شام کے وقت باہر جانا – عربی سیکھیں – الخروج مساءً في اللغة العربية

شام کے وقت باہر جانا – عربی سیکھیں – الخروج مساءً في اللغة العربية
- کیا یہاں پر کوئی ڈسکو ہے؟
هل هناك مرقص؟ - کیا یہاں پر کوئی نائٹ کلب ہے؟
هل هناك ملهى ليلي؟ - کیا یہاں پر کوئی شراب خانہ / پب ہے؟
هل هناك حانة؟ - آج شام تھیٹر میں کونسا ڈرامہ چل رہا ہے؟
ما يعرض الليلة على المسرح؟ - آج شام سنیما میں کونسی فلم چل رہی ہے؟
ما يعرض الليلة في السينما ؟ - آج شام ٹی وی پر کونسا پروگرام ہے؟
ما يقدم الليلة في التلفاز ؟ - کیا تھیٹر کے لیئے اور ٹکٹ ہیں؟
ألا تزال هناك تذاكر للمسرح ؟ - کیا سنیما کے لیئے اورٹکٹ ہیں؟
ألا تزال هناك تذاكر للسينما ؟ - کیا فٹ بال میچ کے اور ٹکٹ ہیں؟
ألا تزال هناك تذاكر للعبة كرة القدم؟ - میں بالکل پیچے بیٹھنا چاہتا ہوں
أريد أن أجلس في الخلف. - میں کہیں درمیان میں بیٹھنا چاہتا ہوں
أريد أن أجلس في الوسط. - میں بالکل آگے بیٹھنا چاہتا ہوں
أريد أن أجلس في الأمام. - کیا آپ مجھے مشورہ دے سکتے ہیں؟
أتنصحني بشيء ما؟ - شو کب شروع ہو گا؟
متى يبدأ العرض؟ - کیا آپ میرے لیئے ایک ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں؟
هل بامكانك أن تؤمن لي تذكرة؟ - کیا یہاں قریب میں گولف کھیلنے کی جگہ ہے؟
هل هناك ملعب غولف قريب ؟ - کیا یہاں قریب میں ٹینیس کھیلنے کی جگہ ہے؟
هل هناك ملعب لكرة المضرب قريب ؟ - کیا یہاں قریب میں انڈور سوئمنگ پول ہے؟
هل هناك مسبح داخلي قريب؟ - کیا میں آپ کیلئے ایک ڈرنک خرید سکتا ہوں؟
هل يمكنني شراء مشروب لك؟ - کیا اس کی داخلہ فیس ہے؟
هل يوجد رسوم دخول؟ - براہ کرم ایک بیئر دیں
بيرة، من فضلك - مجھے سرخ شراب کا ایک گلاس چاہیے
أريد كأسًا من النبيذ الأحمر - کس قسم کی بیئر؟
ما نوع البيرة؟ - سفید شراب
نبيذ أبيض - مجھے ایک ڈرنک کی ضرورت ہے
أرغب في شراب - کیا آپ رقص کرنا پسند کریں گے؟
هل ترغب في الرقص؟ - جی ہاں، میں رقص کرنا چاہتا ہوں
نعم أريد أن أرقص؟ - میں رقص نہیں کرنا چاہتا ہوں
لا اريد أن أرقص - میں پریشان ہوں
أنا أشعر بالقلق - مجھے میرے والد نہیں مل رہے
لا أستطيع العثور على والدي. - میں کھو گیا ہوں
أنا تائه - براہ کرم میرا انتظار کریں
انتظرني من فضلك - مجھے پولیس کی ضرورت ہے
أحتاج لمساعدة الشرطة - مدد کرو!
ساعدني! - سرد
بارد - گرم
حار - روشنی
مُضيء - اندھیرا
مظلم - برا
سيئ - اچھا
جيد - اکیلا
وحيد - ساتھ ساتھ
معًا - گیلا
رطب - خشک
جاف - کے ساتھ
مع - کے بغیر
بدون
سرد
بارد - گرم
حار - روشنی
مُضيء - اندھیرا
مظلم - برا
سيئ - اچھا
جيد - اکیلا
وحيد - ساتھ ساتھ
معًا - گیلا
رطب - خشک
جاف - کے ساتھ
مع - کے بغیر
بدون