سوال پوچھنا – عربی سیکھیں – ‫طرح_وجّه اسئلة‬ في اللغة العربية

سوال پوچھنا – عربی سیکھیں – ‫طرح_وجّه اسئلة‬ في اللغة العربية

  • ‫سیکھنا‬
    يتعلم
  • ‫کیا طلبہ بہت سیکھ رہے ہیں؟‬
    ‫هل يتعلم التلاميذ كثيراً؟‬
  • ‫نہیں، وہ کم سیکھ رہے ہیں-‬
    ‫لا، إنهم يتعلمون قليلاً.‬
  • ‫پوچھنا‬
    يسأل‬
  • ‫کیا آپ اکثر استاد سے سوال کرتے ہیں؟‬
    ‫أتسأل المدرس كثيراً؟‬
  • ‫نہیں، میں اکثر سوال نہیں کرتا ہوں-‬
    ‫لا، لا أسأله كثيراً.‬
  • ‫جواب دینا‬
    يجيب.
  • ‫مہربانی کر کے جواب دیجئیے-‬
    ‫أجب، من فضلك!‬
  • ‫میں جواب دیتا ہوں-‬
    ‫إني أجيب.‬
  • ‫کام کرنا‬
    يشتغل.
  • ‫کیا وہ ابھی کام کر رہا ہے؟‬
    ‫أيشتغل الآن؟‬
  • ‫جی ہاں، وہ ابھی کام کر رہا ہے-‬
    ‫نعم، إنه يشتغل الآن.‬
  • ‫آنا‬
    يأتي.
  • ‫آئیے؟‬
    هل ستأتون؟
  • ‫جی ہاں، ہم فوراً آتے ہیں-‬
    ‫نعم، سنأتي حالاً.‬
  • ‫رہنا‬
    يسكن.
  • ‫کیا آپ برلن میں رہتے ہیں؟‬
    ‫أتسكن في برلين؟‬
  • ‫جی ہاں، میں برلن میں رہتا ہوں-‬
    ‫نعم، إني أسكن في برلين.‬
    ‫میرا ایک مشغلہ ہے-‬
    ‫لدي هواية.‬
  • ‫میں ٹینس کھیلتا ہوں-‬
    ‫إني ألعب كرة المضرب.‬
  • ‫ٹینس کھیلنے کی جگہ کہاں ہے؟‬
    ‫أين هو ملعب كرة المضرب؟‬
  • ‫کیا تمھارا کوئی مشغلہ ہے؟‬
    ‫ألديك هواية؟‬
  • ‫میں فٹ بال کھیلتا ہوں-‬
    ‫ألعب كرة القدم.‬
  • ‫فٹ بال کھیلنے کی جگہ کہاں ہے؟‬
    ‫أيبن هو ملعب كرة القدم؟‬
  • ‫میرے بازو میں درد ہے-‬
    ‫إنّ ذراعي يؤلمني.‬
  • ‫میرے پیر اور ہاتھ میں بھی درد ہے-‬
    ‫وكذلك قدمي ويدي تؤلمانني.‬
  • ‫ڈاکٹر کہاں ہے؟‬
    ‫أهناك طبيب؟‬
  • ‫میرے پاس ایک گاڑی ہے-‬
    ‫ عندي سيارة.‬
  • ‫میرے پاس ایک موٹر سائیکل بھی ہے-‬
    ‫ولدي أيضاً دراجة نارية.‬
  • ‫پارکنگ کہاں ہے؟‬
    ‫أهناك موقف للسيارات؟‬
  • ‫میرے پاس ایک سوئیٹر ہے-‬
    ‫لدي كنزة صوف.‬
  • ‫میرے پاس ایک جیکٹ اور ایک جینز بھی ہے-‬
    ‫ولدي أيضاً سترة وبنطال جينز.‬
  • ‫واشنگ مشین کہاں ہے؟‬
    ‫أين هي الغسالة؟‬
  • ‫میرے پاس ایک پلیٹ ہے-‬
    ‫لدي صحن (طبق).‬
  • ‫میرے پاس ایک چاقو، ایک کانٹا اور ایک چمچہ ہے-‬
    ‫ولدي سكين، وشوكة، وملعقة.‬
  • ‫نمک اور کالی مرچ کہاں ہیں؟‬
    ‫أين الملح والفلفل؟‬