‫حرف ربط 1‬ – عربی سیکھیں – ‫أدوات الربط 1‬ في اللغة العربية

‫حرف ربط 1‬ – عربی سیکھیں – ‫أدوات الربط 1‬ في اللغة العربية

  • ‫بارش کے رک جانے تک انتظار کرو -‬
    ‫انتظر حتى يتوقف المطر.‬
  • ‫انتظار کرو – میرے تیار ہونے تک‬
    ‫انتظر ، حتى أصبح جاهزاً.‬
  • ‫انتظار کرو – اس کے واپس آنے تک‬
    ‫انتظر حتى يعود.‬
  • ‫میں اپنے بالوں کے سوکھ جانے تک انتظار کروں گا -‬
    ‫سأنتظر حتى يجف شعري.‬
  • ‫میں فلم کے ختم ہونے تک انتظار کروں گا -‬
    ‫سأنتظر حتى ينتهي الفيلم.‬
  • ‫میں سگنل کے سبز ہونے تک انتظار کروں گا -‬
    ‫سأنتظر حتى تصبح الإشارة خضراء.‬
  • ‫تم چھٹیوں پر کب جا رہے ہو ؟‬
    ‫متى ستسافر في إجازة ؟‬
  • ‫گرمیوں کی چھٹی سے پہلے ؟کیا‬
    ‫قبل أن تبدأ العطلة الصيفية.‬
  • ‫ہاں، گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے -‬
    ‫نعم ، قبل بداية العطلة الصيفية.‬
  • ‫سردی شروع ہونے سے پہلے چھت کی مرمت کر لو -‬
    ‫اصلح السقف قبل أن يأتي الشتاء.‬
  • ‫میز پر بیٹھنے سے پہلے ہاتھ دھو لو -‬
    ‫إغسل يديك قبل أن تجلس إلى الطاولة.‬
  • ‫باہر جانے سے پہلے کھڑکی بند کر لو -‬
    ‫إغلق النافذة قبل أن تخرج.‬
  • ‫تم گھر کب آو گے ؟‬
    ‫متى ستأتي إلى البيت ؟‬
  • ‫کلاس کے بعد ؟‬
    ‫بعد الدرس.‬
  • ‫ہاں، کلاس ختم ہو جانے کے بعد -‬
    ‫نعم ، بعد انتهاء الدرس.‬
  • ‫حادثہ پیش آنے کے بعد وہ کام نہیں کر سکا -‬
    ‫بعد أن تعرض لحادث لم يعد قادراً على العمل.‬
  • ‫کام چھوٹنے کے بعد وہ امریکہ چلا گیا -‬
    ‫بعد أن خسر عمله سافرإلى أميركا.‬
  • ‫امریکہ جانے کے بعد وہ امیر ہو گیا -‬
    ‫بعد أن سافر إلى أميركا أصبح غنياً.‬
  • ‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬
    ‫مذ متى لم تعد تعمل ؟‬
  • ‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬
    ‫منذ زواجها.‬
  • ‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬
    ‫نعم، لم تعد تعمل منذ أن تزوجت.‬
  • ‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬
    ‫منذ أن تزوجت لم تعد تعمل.‬
  • ‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬
    ‫منذ أن تعارفا هما سعداء.‬
  • ‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬
    ‫منذ أن رزقا بأطفال لا يخرجان إلاّ نادراً.‬
  • ‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬
    ‫متى تتصل بالهاتف ؟‬
  • ‫سفر کے دوران ؟کیا‬
    ‫أثناء قيادتها السيارة؟‬
  • ‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬
    ‫نعم ، إنها تتصل وهي تقود السيارة.‬
  • ‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬
    ‫تتصل بالهاتف بينما تقود السيارة.‬
  • ‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬
    ‫إنها تشاهد التلفاز بينما تكوي.‬
  • ‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬
    ‫انها تسمع الموسيقى بينما تكتب الوظائف.‬
  • ‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬
    ‫لا أرى شيئاً دون النظارة.‬
  • ‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬
    ‫لا أفهم شيئاً عندما تكون الموسيقى عالية.‬
  • ‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬
    ‫لا أشم شيئاً عندما أصاب بالزكام.‬
  • ‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬
    ‫عندما تمطر نستقل سيارة أجرة.‬
  • ‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬
    ‫سنسافر حول العالم عندما نربح في اليانصيب.‬
  • ‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬
    ‫سينبدأ بتناول الطعام إن لم يأت قريباً‬