بینک میں – عربی سیکھیں – المصرف في اللغة العربية

بینک میں – عربی سیکھیں – المصرف في اللغة العربية
- میں ایک اکاونٹ کھولنا چاہتا ہوں-
أريد أن أفتح حساباً. - یہ میرا پاسپورٹ ہے-
إليك جواز سفري. - اور یہ میرا پتہ ہے-
وهذا هو عنواني. - میں اپنے اکاونٹ میں پیسے جمع کروانا چاہتا ہوں-
أريد أن أودع نقوداً في حسابي. - میں اپنے اکاونٹ سے پیسے نکلوانا چاہتا ہوں-
أريد أن أسحب نقوداً من حسابي. - میں اکاونٹ کا گوشوارہ لینا چاہتا ہوں-
أريد أن أستلم بياناتي المصرفية. - میں ٹریولرز چیک کیش کروانا چاہتا ہوں-
أريد أن أصرف شيكاً سياحياً. - اس کی فیس کتنی ہے؟
كم هي الرسوم ؟ - مجھے کہاں دستخط کرنا چاہیے؟
أين أوقع ؟ - میں جرمنی سے منی آرڈر کا انتظار کر رہا ہوں-
إني أنتظر حوالة من ألمانيا. - یہ میرا اکاونٹ نمبر ہے-
هذا هو رقم حسابي. - کیا پیسے آ چکے ہیں؟
هل وصلت النقود ؟ - میں یہ پیسے تبدیل کرنا چاہتا ہوں-
أريد أن أبدل هذه النقود. - مجھے امریکن ڈالر کی ضرورت ہے-
إني بحاجة إلى دولار أميركي. - مہربانی کر کے مجھے چھوٹے نوٹ دے دیں-
من فضلك، إعطني أوراقاً نقدية صغيرة. - کیا یہاں پر پیسے نکالنے کی مشین ہے؟
أين هو أقرب صراف آلي ؟ - کتنے پیسے نکالے جا سکتے ہیں؟
كم المبلغ الذي يمكن سحبه ؟ - کونسا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
ما هي البطاقات الائتمانية التي يمكن استعمالها؟ - قینچی کہاں ہے؟
أين المقص؟ - مجھے قلم چاہیے
أحتاج قلمًا - رائٹنگ پیڈ
مسند للكتابة - رولر
مسطرة - لفافہ
ظرف - ڈاک ٹکٹ
ختم - گوند
غراء - اریزر
ممحاة - الفاظ کی طوالت محدود کرنا
التفاف النص - سائبرسپیس
عالم الانترنت - ای میل پتہ
عنوان البريد الإلكتروني - ایڈریس بک
دفتر عناوين - وصول کنندہ
مستلم - سپیم
الرسائل غير المرغوب فيها - سبھی کو جواب دیں
الرد على الجميع - منسلک فائلیں
الملفات المرفقة - منسلک کریں
مرفق - پیغام کی سرخیاں
عناوين الرسائل - موضوع
موضوع