‫سکول میں‬ – عربی سیکھیں – المدرسة‬ في اللغة العربية

سکول میں‬ – عربی سیکھیں – المدرسة‬ في اللغة العربية

  • ‫ہم کہاں ہیں؟‬
    ‫أين نحن؟‬
  • ‫ہم سکول میں ہیں-‬
    ‫نحن في المدرسة.‬
  • ‫ہماری کلاس چل رہی ہے-‬
    ‫عندنا درس.‬
  • ‫یہ طلبہ ہیں-‬
    ‫هؤلاء هم التلاميذ.‬
  • ‫یہ استانی ہے-‬
    ‫هذه هي المُعلمة.‬
  • ‫یہ کلاس ہے-‬
    ‫هذا هو الصف.‬
  • ‫ہم کیا کررہے ہیں؟‬
    ‫ماذا سنفعل؟‬

 

  • ‫ہم سیکھ / پڑھ رہے ہیں-‬
    ‫نحن نتعلم.‬
  • ‫ہم ایک زبان سیکھ رہے ہیں-‬
    ‫إننا نتعلم لغة.‬
  • ‫میں انگریزی سیکھ رہا ہوں-‬
    ‫أنا أتعلم الإنجليزية.‬
  • ‫تم اسپینش / ہسپانوی سیکھ رہے ہو-‬
    ‫أنت تتعلم الأسبانية.‬
  • ‫وہ جرمن سیکھ رہا ہے-‬
    ‫هو يتعلم الألمانية.‬
  • ‫ہم فرانسیسی سیکھ رہے ہیں-‬
    ‫نحن نتعلم الفرنسية.‬
  • ‫تم لوگ اطالوی سیکھ رہے ہو-‬
    ‫أنتم تتعلمون / أنتن تتعلمن الإيطالية.‬
  • ‫آپ روسی سیکھ رہے ہیں-‬
    ‫هم يتعلمون / هنّ تتعلمن الروسية.‬

 

‫سکول میں‬ – عربی سیکھیں 

  • ‫زبانوں کا سیکھنا دلچسپ ہے-‬
    ‫تعلم اللغات مثير للإهتمام.‬
  • ‫ہم لوگوں کو سمجھنا چاہتے ہیں-‬
    ‫نريد أن نتفاهم مع الناس.‬
  • ‫ہم لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں-‬
    ‫نريد أن نتكلم مع الناس.‬
  • ویسے
    على فكرة
  • کم از کم
    على الأقل
  • آخر کار
    أخيرًا

 

  • تاہم
    لكن
  • لہذا
    لذلك
  • فکر نہ کریں
    لا تقلق
  • یہ حالات پر منحصر ہے
    يعتمد ذلك على
  • معافی چاہتا ہوں
    أنا آسف
  • ابھی ابھی
    حالاً
  • مجھے معلوم نہیں ہے
    لا أعلم
  • اس طرح
    مثل هذا

 

  • میں/ سے
    من
  • کے لیے
    لأجل
  • میں سے
    من
  • اگر
    إذا
  • چونکہ
    منذ
  • اگرچہ
    رغم أن
  • ہمارا
    لنا
  • کے درمیان
    بين
  • شاید
    ربما
  • پر
    على

 

  • مثال کے طور پر
    مثلاً
  • میں ہوں
    أنا أكون
  • ہے
    يكون
  • اور
    و
  • کیونکہ
    بسبب
  • لیکن
    لكن
  • یا
    أو
  • میں
    في
  • کے بغیر
    بدون
  • میں
    في