‫راستے میں‬ – عربی سیکھیں – الطريق‬ في اللغة العربية

‫راستے میں‬ – عربی سیکھیں – الطريق‬ في اللغة العربية

  • ‫وہ موٹر بائک میں جاتا ہے‬
    ‫إنه يركب دراجة نارية.‬
  • ‫وہ سائیکل پے جاتا ہے‬
    ‫إنه يركب دراجة هوائية.‬
  • ‫وہ پیدل جاتا ہے‬
    ‫إنه يسير على الأقدام.‬
  • ‫وہ پانی کے جہاز میں جاتا ہے‬
    ‫مضى بالسفينة.‬
  • ‫وہ کشتی میں جاتا ہے‬
    ‫مضى بالقارب.‬
  • ‫وہ تیرتا ہے‬
    ‫إنه يسبح.‬
  • ‫کیا یہاں پر خطرہ ہے؟‬
    ‫هل هذا المكان خطر؟‬
  • ‫کیا اکیلے لفٹ لینا خطرناک ہے؟‬
    ‫هل هناك خطر إن حاولت السفر بإيقاف سيارة؟‬
  • ‫کیا رات میں چہل قدمی کرنا خطرناک ہے؟‬
    ‫هل التنزه ليلاً خطر؟‬
  • ‫ہم غلط چلے گئے ہیں‬
    ‫لقد ضللنا الطريق.‬
  • ‫ہم غلط راستے پر ہیں‬
    ‫نحن في الطريق الخطأ.‬
  • ‫ہمیں واپس جانا چاہئیے‬
    ‫علينا أن نعود من حيث أتينا.‬
  • ‫یہاں آدمی گاڑی کہاں پارک کر سکتا ہے؟‬
    ‫أين يمكن إيقاف السيارة؟‬

‫راستے میں‬ – عربی سیکھیں 

  • ‫کیا یہاں کار پارکنگ ہے؟‬
    ‫هل هناك موقف للسيارات؟‬
  • ‫کتنی دیر تک یہاں گاڑی پارک کی جا سکتی ہے؟‬
    كم من الوقت يمكنني الوقوف هنا؟‬
  • ‫کیا آپ اسکیینگ کرتے ہیں؟‬
    ‫هل تمارس التزحلق على الجليد؟‬
  • ‫کیا آپ اسکیینگ کی لفٹ سے اوپر جاتے ہیں؟‬
    ‫هل ستصعد إلى القمة بالمصعد الهوائي؟‬
  • ‫کیا یہاں اسکیی کرائے پر ملتی ہے؟‬
    ‫هل يمكنني استئجار زلاجات؟‬
  • بس سٹاپ کہاں ہے؟
    أين يوجد موقف الحافلات؟
  • اگلا سٹاپ کون سا ہے؟
    ما المحطة القادمة؟
  • کیا یہ میر سٹاپ ہے؟
    هل هذه هي محطتي؟
  • معاف کیجئے گا، مجھے یہاں سے نکلنا ہے
    من فضلك، أرغب في النزول هنا
  • میوزیم کہاں ہے؟
    أين المتحف؟
  • پبلک ٹیلی فون
    هاتف عمومي
  • کیا وہاں فون ڈائریکٹری موجود ہے؟
    هل يوجد دليل تليفون؟
  • کیا آپ انگریزی میگزین فروخت کرتے ہیں؟
    هل تبيع أي مجلات باللغة الإنجليزية؟
  • فلم کس وقت شروع ہوتی ہے؟
    متى يبدأ عرض الفيلم؟

 الطريق‬ في اللغة العربية

  • برائے مہربانی مجھے چار ٹکٹ دیں
    أريد أربع تذاكر من فضلك
  • کیا فلم انگریزی میں ہے؟
    هل هذا الفيلم باللغة الإنجليزية؟
  • پوپ کارن
    فشار
  • مجھے فارمیسی کہاں ملے گی؟
    أين يمكنني العثور على صيدلية؟
  • شہر کے مرکز میں
    وسط المدينة
  • شہر میں
    في المدينة
  • دارالخلافہ
    عاصمة
  • پوسٹ آفس
    مكتب بريد
  • بازار
    سوق
  • بیکری
    مخبز
  • کتابوں کی دکان
    مكتبة
  • فارمیسی
    صيدلية
  • پارک
    موقف سيارات
  • ریسٹورانٹ
    مطعم
  • فلم تھیٹر
    دار سينما
  • بار
    بار
  • بینک
    بنك
  • ہسپتال
    مستشفى
  • چرچ
    كنيسة