جان پہچان کرنا – عربی سیکھیں – التعارف في اللغة العربية

جان پہچان کرنا – عربی سیکھیں – التعارف في اللغة العربية
- ہیلو
مرحبًا! - سلام
مرحبًا! / نهارك سعيد! - کیا حال ہے؟
كبف الحال؟ / كيف حالك؟ - کیا آپ یورپ کے رہنے والے ہیں؟
هل أنت من أوروبا؟ - کیا آپ امریکا کے رہنے والے ہیں؟
هل أنت من أمريكا؟ - کیا آپ ایشیا سے ہیں؟
هل أنت من أسيا؟ - آپ کس ہوٹل میں رہتے ہیں؟
في أي فندق تقيم؟ - آپ یہاں کب سے ہیں؟
مذ متى أنت هنا؟
- آپ کب تک رکیں گے؟
إلى متى ستبقى ؟ - کیا آپ کو یہاں اچھا لگ رہا ہے؟
أتعجبك الإقامة هنا؟ - کیا آپ یہاں چھٹیوں پر ہیں؟
أتقضي عطلتك هنا؟ - کبھی مجھ سے ملیے -
تفضل بزيارتي! - یہ میرا پتہ ہے-
هذا عنواني / إليك عنواني. - کیا ہم کل ملیں گے؟
هل سنلتقي غدا - معا ف کیجے گا مجھے کچھ کام ہے-
متأسف، لدي التزامات أخرى. - خدا حافظ
وداعاً!
جان پہچان کرنا – عربی سیکھیں
- پھر ملیں گے / خدا حافظ
إلى اللقاء - جلد ملیں گے
أراك قريباً! - براہ مہربانی
من فضلك - شکریہ
شكرًا - آپ کا استقبال ہے
على الرحب والسعة - اللہ رحم کرے (چھینک آنے کے بعد)
يرحمك الله - سالگرہ مبارک ہو
عيد ميلاد سعيد - مبارک ہو
مبروك
- آپ کے لیے نیک تمنائیں
حظ سعيد - آپ کا نام کیا ہے؟
ما اسمك؟ - میرا نام ماریا ہے
اسمي ماريا - معاف کریں، میں نے آپ کا نام نہیں سنا
عفوًا، لم أسمع اسمك - آپ سے مل کر خوشی ہوئی
سررت بلقائك - آپ کہاں سے ہیں؟
من أي بلد أنت؟ - میں نیویارک سے ہوں
أنا من نيويورك - میں
أنا
التعارف في اللغة العربية
- تم (غیر رسمی)
أنت - وہ
هو - وہ
هي - ہم
نحن - آپ سب (جمع)
أنتم - وہ
هم - میرا
لي - آپ کا
خاصتكَ - ان کا
خاصته - ان کا
خاصتها - یہ
هذا
- یہ سب
هؤلاء - وہ سب
أولئك - کب؟
متى؟ - کہاں؟
أين؟ - کون سا؟
أي؟ - کون؟
من؟ - کس کا؟
لمن؟ - کیوں؟
لماذا؟ - کیا؟
ماذا؟
- کس طرح؟
كيف؟ - کتنی دیر؟
كم؟ - کتنا؟
كم سعر؟ - کیا آپ کے پاس ہے؟
هل لديك؟ - کس سے؟
لمن؟ - کس کے ساتھ؟
بماذا؟