پڑھنا اور لکھنا – عربی سیکھیں – القراءة والكتابة في اللغة العربية

پڑھنا اور لکھنا – عربی سیکھیں – القراءة والكتابة في اللغة العربية
- میں پڑھتا ہوں-
أنا أقرأ. - میں ایک حرف پڑھتا ہوں-
أقرأ حرفـًا. - میں ایک لفظ پڑھتا ہوں-
أقرأ كلمة. - میں ایک جملہ پڑھتا ہوں-
أقرأ جملة. - میں ایک خط پڑھتا ہوں-
أقرأ رسالة. - میں ایک کتاب پڑھتا ہوں-
أقرأ كتابًا. - میں پڑھتا ہوں-
أنا أقرأ.
- تم پڑھتے ہو-
أنتَ تقرأ / أنتِ تقرئين. - وہ پڑھتا ہے-
هو يقرأ. - میں لکھتا ہوں-
أنا أكتب. - میں ایک حرف لکھتا ہوں-
أكتب حرفـًا. - میں ایک لفظ لکھتا ہوں-
أكتب كلمة. - میں ایک جملہ لکھتا ہوں-
أكتب جملة. - میں ایک خط لکھتا ہوں-
أكتب رسالة.
پڑھنا اور لکھنا – عربی سیکھیں
- میں ایک کتاب لکھتا ہوں-
أكتب كتابًا. - میں لکھتا ہوں-
أنا أكتب. - تم لکھتے ہو-
أنتَ تكتب / أنتِ تكتبين. - وہ لکھتا ہے-
هو يكتب. - ویسے
على فكرة - کم از کم
على الأقل - آخر کار
أخيرًا - تاہم
لكن - لہذا
لذلك
- فکر نہ کریں
لا تقلق - یہ حالات پر منحصر ہے
يعتمد ذلك على - معافی چاہتا ہوں
أنا آسف - ابھی ابھی
حالاً - مجھے معلوم نہیں ہے
لا أعلم - اس طرح
مثل هذا - یہ کون سا رنگ ہے؟
ما لونه؟ - یہ سرخ رنگ ہے
اللون أحمر - سیاہ
أسود
- نیلا
أزرق - بھورا
بني - سبز
أخضر - نارنجی
برتقالي - جامنی
أرجواني - سرخ
أحمر - سفید
أبيض - پیلا
أصفر - خاکستری
رمادي - سنہرا
ذهبي
- نقرئی
فضي - لڑکا
ولد - لڑکی
بنت - عورت
امرأة - مرد
رجل - عاشق
صديق أو حبيب - معشوقہ
صديقة أو حبيبة - رشتے کی بہن
ابنة العم أو الخال - رشتے کا بھائی
ابن العم أو الخال
- چچی/ خالہ
عمة أو خالة - چچا/ ماموں
عم أو خال - بیوی
زوجة - شوہر
زوج