ممالک اور زبانیں – عربی سیکھیں – البلدان واللغات في اللغة العربية

ممالک اور زبانیں – عربی سیکھیں – البلدان واللغات في اللغة العربية
- جون لندن کا رہنے والا ہے-
جون من لندن. - لندن برطانیہ میں ہے-
لندن تقع في بريطانيا العظمى. - وہ انگریزی بولتا ہے-
هو يتكلم الإنجليزية. - ماریہ میڈرڈ کی رہنے والی ہے-
ماريا من مدريد. - میڈرڈ اسپین میں ہے-
مدريد تقع في أسبانيا.
- وہ اسپینش / ہسپانوی بولتی ہے-
هي تتكلم الأسبانية. - پیٹر اور مارتھا برلن کے رہنے والے ہیں-
بيتر و مارتا من برلين. - برلن جرمنی میں ہے-
برلين تقع في ألمانيا. - کیا تم دونوں جرمن بولتے ہو؟
هل تتكلمان الألمانية؟ - لندن دارلخلافہ ہے-
لندن عاصمة. - میڈرڈ اور برلن بھی دارلخلافہ ہیں-
مدريد وبرلين عاصمتان أيضًا. - دارلخلافہ بڑے اور شورزدہ ہوتے ہیں-
العواصم كبيرة وصاخبة. - فرانس یورپ میں ہے-
فرنسا تقع في أوروبا.
ممالک اور زبانیں – عربی سیکھیں
- مصر افریقہ میں ہے-
مصر تقع في أفريقيا. - جاپان ایشیا میں ہے-
اليابان تقع في أسيا. - کینیڈا شمالی امریکا میں ہے-
كندا تقع في أميركا الشمالية. - پاناما سینٹرل امریکا میں ہے-
بنما تقع في أميركا الوسطى. - برازیل جنوبی امریکا میں ہے-
البرازيل تقع في أميركا الجنوبية - کیا تم انگریزی بولتے ہو؟
هل تتكلم الإنجليزية؟ - جی ہاں، تھوڑی سی
نعم، قليلاً - جی ہاں
نعم
البلدان واللغات في اللغة العربية
- جی نہیں
لا - آپ سے مل کر اچھا لگا
سررت بلقائك - آپ سے مل کر اچھا لگا
سررت برؤيتك - جناب
سيد - مسز
سيدة متزوجة - آنسہ
آنسة - آرام سے بات کریں
تكلم ببطء - میں سمجھ نہیں سکا
أنا لا أفهم - کیا آپ سمجھ گئے؟
هل تفهم؟
- بالکل
بالتأكيد - مہربانی کرکے، پھر سے کہیں
كرر، من فضلك - دوبارہ
مرة ثانية - لفظ بہ لفظ
كلمة كلمة - آہستہ
ببطء - آپ کا کیا کہنا ہے؟
كيف تقول؟ - اس کا کیا مطلب ہے؟
ماذا يعني ذلك؟ - آپ نے کیا کہا؟
ماذا قلت؟ - کیا آپ کا کوئی سوال ہے؟
هل لديك سؤال؟