‫اشخاص‬ – عربی سیکھیں – ‫الأشخاص‬ في اللغة العربية

‫اشخاص‬ – عربی سیکھیں – ‫الأشخاص‬ في اللغة العربية

  • ‫میں‬
    ‫أنا‬
  • ‫میں اور تم‬
    ‫أنا وأنت‬
  • ‫ہم دونوں‬
    ‫نحن الإثنان‬
  • ‫وہ‬
    ‫هو‬
  • ‫وہ (مذکر) اور وہ (مؤنث)‬
    ‫هو وهي‬
  • ‫وہ دونوں‬
    ‫كلاهما / كلتاهما‬
  • ‫مرد‬
    ‫الرجل‬
  • ‫عورت‬
    ‫الإمرأة / المرأة‬
  • ‫بچہ‬
    ‫الطفل / الولد‬

  • ایک خاندان‬
    ‫العائلة‬
  • ‫میرا خاندان‬
    ‫عائلتي‬
  • ‫میرا خاندان یہاں ہے-‬
    ‫عائلتي هنا.‬
  • ‫میں یہاں ہوں-‬
    ‫أنا هنا.‬
  • ‫تم یہاں ہو-‬
    ‫أنت هنا.‬
  • ‫وہ (مذکر) یہاں ہے اور وہ (مؤنث) یہاں ہے-‬
    ‫هو هنا وهي أيضاً.‬
  • ‫ہم یہاں ہیں-‬
    ‫نحن هنا.‬
  • ‫تم لوگ یہاں ہو-‬
    ‫أنتم / أنتن هنا.‬
  • ‫وہ سب لوگ یہاں ہیں-‬
    ‫جميعهم هنا.‬
  • ہیلو مرحبًا

 

‫اشخاص‬ – عربی سیکھیں  

  • صبح بخیر صباح الخير
  • شام بخیر مساء الخير
  • شب بخیر تصبح على خير
  • آپ کیسے ہیں؟ كيف حالك؟
  • ٹھیک ہوں، شکریہ بخير، شكرًا لك.
  • اور آپ؟ وأنت؟
  • خوش آمدید أهلاً وسهلاً
  • یہ ایک خوبصورت دن ہے إ  نه يوم جميل
  • آپ کا دن اچھا ہو    أتمنى لك نهارًا سعيدًا
  • الوداع وداعًا
  • پھر ملیں گے    أراك لاحقًا
  • کل ملاقات ہوگی    أراك غدًا
  • معاف کریں (جب آپ کسی سے ٹکرا جائیں)     عفوًا
  • کیا میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟    هل يمكنني مساعدتك؟

 

  • کیا تم انگریزی بولتے ہو؟  هل تتكلم الإنجليزية؟
  • جی ہاں، تھوڑی سی  نعم، قليلاً
  • جی ہاں  نعم
  • جی نہیں  لا
  • آپ سے مل کر اچھا لگا  سررت بلقائك
  • آپ سے مل کر اچھا لگا  سررت برؤيتك
  • جناب  سيد
  • مسز      سيدة متزوجة
  • آنسہ        آنسة