حرف ربط دو بار – عربی سیکھیں – أدوات الربط المزدوجة في اللغة العربية

حرف ربط دو بار – عربی سیکھیں – أدوات الربط المزدوجة في اللغة العربية
- سفر تو اچھا تھا لیکن بہت تھکا دینے والا -
كانت الرحلة جميلة ولكنها مضنية. - ٹرین تو وقت پر آئی تھی لیکن بہت بھری ہوئی تھی -
وصل القطار في موعده ولكنه كان مليئاً. - ہوٹل تو آرام دہ تھا لیکن بہت مہنگا -
كان الفندق مريحاً ولكنه غالياً. - وہ یا تو بس لیتا ہے یا ٹرین -
سيستقل إما الحافلة أو القطار. - وہ یا تو آج شام آئے گا یا صبح سویرے -
سيأتي إما مساء اليوم أو صباح الغد. - وہ یا تو ہمارے پاس رہے گا یا ہوٹل میں -
سيسكن إما عندنا أو في فندق. - وہ اسپینش بولتی ہے اور انگریزی بھی -
إنه يتكلم الاسبانية كما الانكليزية. - وہ میڈرڈ میں رہی ہے اور لندن میں بھی -
عاشت في مدريد كما في لندن. - وہ اسپین کو جانتی ہے اور انگلینڈ کو بھی -
إنها تعرف اسبانيا كما تعرف انكلترا. - وہ صرف بیوقوف ہی نہیں بلکہ سست بھی ہے -
إنه ليس غبياً فقط بل وكسولاً. - وہ صرف خوبصورت نہیں بلکہ ذہین بھی ہے -
هي ليست جميلة فقط، بل وذكية. - وہ صرف جرمن ہی نہیں بولتی بلکہ فرانسیسی بھی -
لاتتكلم الألمانية فقط وإنما الفرنسية أيضاً. - میں نہ تو پیانو اور نہ ہی گٹار بجا سکتا ہوں -
إني لاأعزف البيانو ولا القيثار. - میں نہ تو والٹز اور نہ ہی سمبا ناچ سکتا ہوں -
لا أرقص الفالس ولا السامبا. - مجھے نہ تو اوپیرا اور نہ ہی بیلیٹ پسند کرتا ہوں -
لا أحب الأوبرا ولا رقصة الباليه. - تم جتنا تیز کام کرو گے اتنی ہی جلدی مکمل کر لو گے -
كلما أسرعت فل العمل كلما إنتهيت مبكرا. - تم جتنی جلدی آؤ گے اتنی ہی جلدی جاو گے -
كلما أبكرت في القدوم كلما أبكرت في الذهاب. - آدمی جتنا بوڑھا ہوتا ہے اتنا ہی آرام طلب ہو جاتا ہے -
كلما تقدم الإنسان بالعمر ، كلما أصبح أكثر رضاً. - بارش کے رک جانے تک انتظار کرو -
انتظر حتى يتوقف المطر. - انتظار کرو – میرے تیار ہونے تک
انتظر ، حتى أصبح جاهزاً. - انتظار کرو – اس کے واپس آنے تک
انتظر حتى يعود. - میں اپنے بالوں کے سوکھ جانے تک انتظار کروں گا -
سأنتظر حتى يجف شعري. - میں فلم کے ختم ہونے تک انتظار کروں گا -
سأنتظر حتى ينتهي الفيلم. - میں سگنل کے سبز ہونے تک انتظار کروں گا -
سأنتظر حتى تصبح الإشارة خضراء. - تم چھٹیوں پر کب جا رہے ہو ؟
متى ستسافر في إجازة ؟ - گرمیوں کی چھٹی سے پہلے ؟کیا
قبل أن تبدأ العطلة الصيفية. - ہاں، گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے -
نعم ، قبل بداية العطلة الصيفية. - وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟
متى تتصل بالهاتف ؟ - سفر کے دوران ؟کیا
أثناء قيادتها السيارة؟ - ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -
نعم ، إنها تتصل وهي تقود السيارة. - جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -
تتصل بالهاتف بينما تقود السيارة. - جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -
إنها تشاهد التلفاز بينما تكوي. - جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -
انها تسمع الموسيقى بينما تكتب الوظائف. - آپ کب ٹیلیفون کریں گے ؟
متى ستتصل بالهاتف ؟ - جیسے ہی مجھے وقت ملے گا -
حالما تسنح لي الفرصة. - جیسے ہی اس کے پاس کچھ وقت ہو گا وہ ٹیلیفون کرے گا -
سيتصل بالهاتف حالما تسنح له الفرصة - آپ کب تک کام کریں گے ؟
إلى متى ستعمل؟ - جب تک کر سکتا ہوں میں کام کروں گا -
سأعمل ما دمت قادراً على ذلك. - میں کام کروں گا – جب تک صحت مند ہوں
سأعمل ما دمت بصحة جيدة. - کام کرنے کی بجائے وہ بستر پر پڑا ہے -
إنه مستلق على السرير بدل أن يعمل. - کھانا پکانے کی بجائے وہ اخبار پڑھ رہی ہے -
هي تقرأ الجريدة بدل أن تطبخ. - گھر جانے کی بجائے وہ پب / شراب خانے میں بیٹھا ہے -
إنه يجلس في الحانة بدل أن يذهب إلى البيت.