درخواست کرنا – عربی سیکھیں – صيغة الأمر في اللغة العربية

درخواست کرنا – عربی سیکھیں – صيغة الأمر في اللغة العربية
- تم بہت سست ہو – اتنا سست نہ بنو !
أنت كسول بشكل ـــــــ لا تكن كسولاً للغاية! - تم دیر تک سوتے ہو – دیر تک نہ سویا کرو !
أنت تنام طويلاً ـــــ لا تنم طويلاً! - تم دیر سے آتے ہو – دیر سے نہ آیا کرو !
إنك تأتي في وقت متأخر ـــــ لا تتأخر بهذا الشكل! - تم زور سے ہنستے ہو – زور سے نہ ہنسا کرو !
إنك تضحك بصوت عالٍ ــــ لا تضحك كذلك! - تم آہستہ بولتے ہو – آہستہ نہ بولا کرو !
إنك تتكلم بصوت منخفض ــــــ لا تتكلم هكذا! - تم بہت پیتے ہو – اتنا نہ پیا کرو !
إنك تشرب كثيراً ــــ لا تشرب بهذا القدر! - تم بہت سیگرہٹ پیتے ہو – اتنا نہ پیا کرو !
إنك تدخن كثيراً ــــــ لا تدخن كثيرا! - تم بہت کام کرتے ہو – اتنا کام نہ کیا کرو !
إنك تعمل كثيراً ــــ لا تعمل كثيراً! - تم گاڑی تیز چلاتے ہو – اتنا تیز نہ چلایا کرو !
إنك تسرع كثيراً ــــ خفف السرعة! - مسٹر مولر، اٹھ جایئے !
إنهض، يا سيد مولر! - مسٹر مولر، تشریف رکھیئے !
إجلس، يا سيد مولر! - مسٹر مولر، بیٹھے رہیئے !
ابق في مقعدك، سيد مولر! - صبر کیجیئے !
كن صبوراً! / تحلى بالصبر! - وقت لیجیئے !
خذ وقتك! / لا تتسرع! - ایک لمحہ انتظار کیجیئے !
انتظر لحظة! / انتظر قليلاً! - خیال رکھیئے ! ہوشیار رہیں / خبر دار رہیں /
كن حذراً! - وقت پر آیئے / وقت کی پابندی کریں !
كن دقيقاً في المواعيد! - حماقت مت کیجیئے !
لا تكن غبياً! - شیو کرو !
إحلق ذقنك! - دھو لو !
إغتسل! - کنگھی کرو !
مشط شعرك! - ٹیلیفون کرو ! ٹیلیفون کیجیئے !
اتصل هاتفياً! / اتصلوا هاتفياً! - شروع کرو ! شروع کیجیئے !
إبدأ! / إبدوا! - ختم کرو ! ختم کیجیئے !
توقف! / توقفوا! - چھوڑ دو ! چھوڑ دیجیئے !
دع ذلك! / دعوا ذلك! - کہو ! کہہ دیجیئے !
قل ذلك! / قولوا ذلك! - اسے خریدو ! اسے خرید لیجیئے !
اشتر ذلك! / اشتروا ذلك! - کبھی غلط بیانی نہ کرو !
لا تكن منافقاً! - کبھی شرارت نہ کرو !
لا تكن وقحاً! - کبھی بد تمیزی نہ کرو !
لا تكن فظاً! - ہمیشہ سچ بولو !
كن دائماً صادقاً! - ہمیشہ اچھی طرح سے پیش آو !
كن دائماً لطيفاً! - ہمیشہ تہذیب میں رہو !
كن دائماً مؤدباً! - آپ آرام سے گھر پہنچیں !
لتصل بسلامة! - اپنا خیال رکھیں !
حافظ على صحتك! / إعتن بنفسك! - دوبارہ جلد ملنے آئیں !
كرر زيارتك قريباً!