‫ماضی‬ – عربی سیکھیں – صيغة الماضي للأفعال الواصفة للحال في اللغة العربية

‫ماضی‬ – عربی سیکھیں – صيغة الماضي للأفعال الواصفة للحال في اللغة العربية

  • ‫ہمیں پھولوں کو پانی دینا پڑا-‬
    ‫كان علينا سقي الأزهار.‬
  • ‫ہمیں فلیٹ کی صفائی کرنی پڑی-‬
    ‫كان علينا ترتيب الشقة.‬
  • ‫ہمیں برتن دھونے پڑے-‬
    ‫كان علينا غسل الأطباق.‬
  • ‫کیا تم لوگوں کو بل ادا کرنا پڑا ؟‬
    ‫هل توجب عليكم دفع الحساب؟‬
  • ‫کیا تم لوگوں کو ٹکٹ خریدنا پڑا ؟‬
    ‫هل كان عليكم دفع رسم الدخول؟‬
  • ‫کیا تم لوگوں کو جرمانہ ادا کر نا پڑا؟‬
    ‫هل كان عليكم دفع غرامة؟‬
  • ‫کسے خدا حافظ کہنا پڑا ؟‬
    ‫من اضطر أن يودع؟‬
  • ‫کسے سویرے گھر جانا پڑا ؟‬
    ‫من اضطر للذهاب إلى البيت مبكراً؟‬
  • ‫کسے ٹرین لینی پڑی ؟‬
    ‫من اضطر لأخذ القطار؟‬
  • ‫ہم دیر تک رکنا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم نرغب في البقاء طويلاً.‬
  • ‫ہم کچھ پینا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم نرد أن نشرب شيئاً.‬
  • ‫ہم پریشان کرنا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم نرد أن نزعج أحداً.‬
  • ‫میں ابھی ٹیلیفون کرنا چاہتا تھا -‬
    ‫كنت أريد الاتصال بالهاتف.‬
  • ‫میں ٹیکسی آرڈر کرنا چاہتا تھا -‬
    ‫كنت أريد طلب سيارة أجرة.‬
  • ‫میں در اصل گھر جانا چاہتا تھا -‬
    ‫كنت أريد الذهاب إلى البيت.‬
  • ‫میں سمجھا تم اپنی بیوی کو ٹیلیفون کرنا چاہتے تھے -‬
    ‫ظننت أنك ستتصل بزوجتك؟‬
  • ‫میں سمجھا تم انکوائری کو ٹیلیفون کرنا چاہتے تھے -‬
    ‫ظننت أنك ستتصل بالاستعلامات.‬
  • ‫میں سمجھا تم پیزا آرڈر کرنا چاہتے تھے -‬
    ‫ظننت أنك ستطلب بيتزا.‬
  • ‫میرا بیٹا گڑیا کے ساتھ کھیلنا نہیں چاہتا تھا -‬
    ‫لم يرد ابني اللعب مع الدمية.‬
  • ‫میری بیٹی فٹ بال کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬
    ‫لم يرد ابني اللعب بكرة القدم.‬
  • ‫میری بیوی شطرنج کھیلنا نہیں چاہتی تھی -‬
    ‫لم ترد زوجتي أن تلعب الشطرنج معي.‬
  • ‫میرے بچّے چہل قدمی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم يرغب أولادي القيام بنزهة.‬
  • ‫وہ کمرے کی صفائی کرنا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم يريدوا ترتيب الغرفة.‬
  • ‫وہ بستر میں جانا نہیں چاہتے تھے -‬
    ‫لم يريدوا الذهاب إلى الفراش.‬
  • ‫اسے آئسکریم / برف کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
    ‫لم يسمح له بتناول البوظة.‬
  • ‫اسے چوکلیٹ کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
    ‫لم يسمح له بتناول الشوكولا.‬
  • ‫اسے ٹافی کھانے کی اجازت نہیں تھی -‬
    ‫لم يسمح له بتناول الملبس.‬
  • ‫مجھے کچھ خواہش کرنے کی اجازت تھی -‬
    ‫سمح لي أن أتمنى شيئاً.‬
  • ‫مجھے ایک لباس خریدنے کی اجازت تھی -‬
    ‫سمح لي بشراء ثوب.‬
  • ‫مجھے چوکلیٹ خریدنے کی اجازت تھی -‬
    ‫سمح لي بتناول حبة شوكولا.‬
  • ‫کیا تمھیں ہوائی جہاز میں سگریٹ پینے کی اجازت تھی ؟‬
    ‫هل سمح لك بالتدخين في الطائرة؟‬
  • ‫کیا تمھیں ہسپتال میں بیئر پینے کی اجازت تھی؟‬
    ‫هل سمح لك بشرب البيرة في المشفى؟‬
  • ‫کیا تمھیں ہوٹل میں کتّا لے جانے کی اجازت تھی ؟‬
    ‫هل سمح لك بإدخال الكلب إلى الفندق؟‬
  • ‫چھٹیوں کے دنوں میں بچّوں کو دیر تک باہر رہنے کی اجازت تھی -‬
    ‫خلال العطلة المدرسية سمح لأطفال البقاء في الخارج لفترة طويلة.‬
  • ‫انھیں دیر تک صحن میں کھیلنے کی اجازت تھی -‬
    ‫وقد سمح لهم اللعب في صحن الدار.‬
  • ‫انہیں دیر تک جاگنے کی اجازت تھی -‬
    ‫كما سمح لهم السهر طويلاً.‬