‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫طلب شيئ في اللغة العربية

‫کسی چیز کی درخواست کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫طلب شيئ في اللغة العربية

  • ‫کیا آپ میرے بال کاٹ سکتے ہیں ؟‬
    ‫أيمكنك قص شعري؟‬
  • ‫مہربانی کر کے زیادہ چھوٹے نہیں -‬
    ‫رجاءً، ألا يكون قصيراً جداً.‬
  • ‫تھوڑے چھوٹے‬
    ‫من فضلك، أقصر بقليل.‬
  • ‫کیا آپ تصویریں دھو سکتے ہیں ؟‬
    ‫هل يمكنك تحميض الصور؟‬
  • ‫تصویریں سی ڈی پر ہیں -‬
    ‫الصور مطبوعة على القرص المدمج.‬
  • ‫تصویریں کیمرے میں ہیں -‬
    ‫الصور في آلة التصوير.‬
  • ‫کیا آپ گھڑی کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬
    ‫أيمكنك إصلاح الساعة؟‬
  • ‫گلاس ٹوٹا ہوا ہے -‬
    ‫الزجاج مكسور.‬
  • ‫بیٹری خالی ہے -‬
    ‫البطارية فارغة.‬
  • ‫کیا آپ قمیض استری کر سکتے ہیں ؟‬
    ‫أيمكنك كي القميص؟‬
  • ‫کیا آپ پینٹ دھو سکتے ہیں ؟‬
    ‫أيمكنك تنظيف السروال؟‬
  • ‫کیا آپ جوتے کی مرمت کر سکتے ہیں ؟‬
    ‫أيمكنك إصلاح الأحذية؟‬
  • ‫کیا آپ مجھے ماچس دے سکتے ہیں ؟‬
    ‫أتسمح لي بشعلة نار؟‬
  • ‫کیا آپ کے پاس ماچس یا لائٹر ہے ؟‬
    ‫ألديك كبريت أو ولاعة؟‬
  • ‫کیا آپ کے پاس ایک ایش ٹرے ہے ؟‬
    ‫ألديك منفضة سجائر؟‬
  • ‫کیا آپ سگار پیتے ہیں ؟‬
    ‫أتدخن سيكار؟‬
  • ‫کیا آپ سگریٹ پیتے ہیں ؟‬
    ‫أتدخن سجائر؟‬
  • ‫کیا آپ پائپ پیتے ہیں ؟‬
    ‫أتدخن غليون؟‬
  • کیا آپ کے پاس بیساکھیاں ہے
    هل لديك عكازات؟
  • موچ
    التواء
  • آپ کی ہڈی ٹوٹ گئی
    كُسرت لك عظمة
  • مجھے درد کی دوا چاہیے
    أحتاج دواء للألم
  • مجھے ہائی بلڈ پریشر نہیں ہے
    أنا لا أعاني من ارتفاع ضغط الدم
  • میں حاملہ ہوں
    أنا حامل
  • مجھے پتی ہے
    لدي طفح جلدي
  • کٹی ہوئی جگہ میں انفیکشن ہوگیا ہے
    تلوث الجرح
  • اس کھرونچ کو دیکھیں
    انظر إلى هذه الكدمة
  • فلو
    إنفلونزا
  • مجھے زکام ہے.
    أعاني من البرد
  • مجھے سردی لگ رہی ہے
    أحس بقشعريرة
  • کہاں پر دکھتا ہے؟
    أين تحس بالألم؟
  • ہر جگہ
    في كل مكان
  • آپ کو ایسا کتنی عرصے سے محسوس ہوا
    منذ متى وأنت تشعر بهذا الشكل؟
  • مجھے 3 دنوں سے ایسا محسوس ہورہا ہے
    أشعر بهذا منذ ثلاثة أيام
  • کیا آپ کوئی دوا لے رہی ہیں؟
    هل تتناول أي دواء؟
  • جی ہاں، اپنے دل کے لئے
    نعم، لقلبي
  • ساحل سمندر ریتیلا ہے؟
    هل هذا الشاطئ رملي؟
  • کیا وہاں لائف گارڈ موجود ہے؟
    هل يوجد منقذ؟
  • کن اوقات کے دوران؟
    خلال أي ساعات؟
  • کیا یہ بچوں کے لئے محفوظ ہے؟
    هل هذا الشاطئ آمن للأطفال؟
  • کیا یہاں تیرنا محفوظ ہے؟
    هل هو آمن للسباحة هنا؟
  • کیا ہم یہاں تیر سکتے ہیں؟
    يمكننا السباحة هنا؟
  • کیا پانی ٹھنڈا ہے؟
    هل الماء بارد؟
  • کیا ہم خطرے کے بغیر یہاں غوطہ خوری کرسکتے ہیں؟
    هل يمكننا الغوص هنا دون التعرض للخطر؟
  • کیا یہاں خطرناک اندرونی لہر ہے؟
    هل هناك تيارات خطرة تحت الماء؟
  • اونچی لہریں کب آتی ہیں؟
    متى يحين المد العالي؟
  • کس وقت لہریں نیچی ہوتی ہیں؟
    ما توقيت حدوث الجزر؟
  • کیا یہاں تیز دھارا ہے؟
    هل هناك تيار قوي؟
  • میں جزیرے پر کیسے جاسکتا ہوں؟
    كيف يمكنني الوصول إلى الجزيرة؟
  • کیا کوئی کشتی ہے جو ہمیں وہاں لے جاسکے؟
    هل هناك قارب يمكن أن يأخذنا هناك؟