‫جسم کے حصّے‬ – عربی سیکھیں – ‫أجزاء الجسم‬‬ في اللغة العربية

‫جسم کے حصّے‬ – عربی سیکھیں – ‫أجزاء الجسم‬‬ في اللغة العربية

  • ‫میں ایک مرد کی تصویر بنا رہا ہوں-‬
    ‫أـرسم رجلاً.‬
  • ‫پہلے سر-‬
    ‫أولاً الرأس.‬
  • ‫مرد کے سر پر ٹوپی ہے-‬
    ‫يرتدي الرجل قبعةً.‬
  • ‫اس کے بال نظر نہیں آرہے ہیں-‬
    ‫لا يمكن رؤية الشعر.‬
  • ‫اس کے کان بھی نظر نہیں آرہے ہیں-‬
    ‫ولا يمكن أيضاً رؤية الآذنين.‬
  • ‫اس کی کمر بھی نظر نہیں آرہی ہے-‬
    ‫ولا يمكن كذلك رؤية الظهر.‬
  • ‫میں آنکھ اور منہ بنا رہا ہوں-‬
    ‫إني أرسم العينين والفم.‬
  • ‫وہ مرد ناچ رہا ہے اور ہنس رہا ہے-‬
    ‫يرقص الرجل ويضحك.‬
  • ‫مرد کی ناک لمبی ہے-‬
    ‫للرجل أنف طويل.‬
  • ‫اس کے ہاتھ میں ایک چھڑی ہے-‬
    ‫إنه يحمل عصا في يده.‬
  • ‫اس نے گردن کے ارد گرد ایک شال اوڑھی ہوئی ہے-‬
    ‫ويرتدي وشاحاً حول عنقه.‬
  • ‫سردی کا موسم ہے اور ٹھنڈ ہے-‬
    ‫الفصل فصل الشتاء والطقس بارد.‬
  • ‫بازو مضبوط ہیں-‬
    ‫الذراعان قويان.‬
  • ‫ٹانگیں بھی مضبوط ہیں-‬
    ‫والساقان أيضاً.‬
  • ‫یہ آدمی برف کا ہے-‬
    ‫الرجل مصنوع من الثلج.‬
  • ‫وہ پینٹ اور کوٹ نہیں پہنتا ہے-‬
    ‫إنه لا يرتدي سروالاً ولا معطفاً.‬
  • ‫پھر بھی اسے سردی نہیں لگتی ہے-‬
    ‫والرجل لا يشعر بالبرد.‬
  • ‫وہ برف کا آدمی ہے-‬
    ‫إنه رجل الثلج.‬
  • جسم کے اعضاء
    أجزاء الجسم
  • سر
    رأس
  • بال
    شعر
  • چہرہ
    وجه
  • پیشانی
    جبهة
  • آنکھ
    عين
  • ناک
    أنف
  • گال
    خد
  • کان
    أذن
  • کان
    أذن
  • منہ
    فم
  • دانت
    أسنان
  • زبان
    لسان
  • ہونٹ
    شفاه
  • جبڑا
    فك
  • ٹھوڑی
    ذقن
  • گردن
    عنق
  • حلق
    حنجرة
  • کندھا
    كتف
  • چھاتی
    صدر
  • پیچھے
    ظهر
  • پیٹ
    معدة
  • کمر
    خصر
  • دھڑ
    جذع
  • بازو
    ذراع
  • کہنی
    كوع
  • دست
    ساعد
  • کلائی
    معصم
  • ہاتھ
    يد
  • انگلی
    إصبع
  • انگوٹھا
    إبهام اليد
  • ناخن
    ظفر
  • چوتڑ
    ورك
  • ران
    فخذ
  • سرین
    أرداف
  • پیر
    قدم
  • ٹانگ
    ساق
  • گھٹنے
    ركبة
  • ٹخنے
    كاحل
  • پنڈلی
    بطة الساق
  • ایڑی
    كعب
  • پیر کی انگلیاں
    أصابع القدم