ڈاکٹر کے پاس – عربی سیکھیں – عند الطبيب في اللغة العربية

ڈاکٹر کے پاس – عربی سیکھیں – عند الطبيب في اللغة العربية
- میری ڈاکٹر کے ساتھ ایک ملاقات ہے-
لدي موعد مع الطبيب. - میری ملاقات دس بجے ہے-
موعدي في الساعة العاشرة. - آپ کا نام کیا ہے؟
ما اسمك؟ - آپ مہربانی کر کے انتظار گاہ میں تشریف رکھیں-
من فضلك، إجلس في غرفة الانتظار. - ڈاکٹر جلد آنے والے ہیں-
الطبيب سيأتي حالاً. - آپ کی انشورنس کہاں کی ہے؟
مع من عقدت التأمين الصحي؟ - میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
بما يمكنني خدمتك؟ - کیا آپ درد محسوس کر رہے ہیں؟
أتتألم؟ / هل تشعر بألم؟ - درد کہاں ہو رہا ہے؟
أين يؤلمك؟ / أين موضع الألم؟ - میری کمر میں ہمیشہ درد رہتا ہے-
ظهري يؤلمني دائماً. - میرے سر میں اکثر درد رہتا ہے-
وغالباً ما أشعر بصداع. - کبھی کبھار پیٹ میں درد ہوتا ہے-
وأحياناً أشعر بألم في البطن. - آپ اوپر پہنے ہوئے کپڑے اتار دیں-
من فضلك، إكشف عن صدرك! - بستر پر لیٹ جائیے-
من فضلك، استلقِ على منضدة الفحص! - بلڈ پریشر نارمل ہے-
ضغط الدم على ما يرام. - میں آپ کو انجکشن لگا دیتا ہوں-
سأعطيك حقنة. - میں آپ کو گولیاں / ٹیبلیٹ دیتا ہوں-
سأعطيك حبوباً. - میں آپ کو میڈیکل اسٹور کے لیے ایک نسخہ دیتا ہوں-
سأعطيك وصفة طبية للصيدلية. - مجھے ڈاکٹر سے ملنا ہے
أنا بحاجة إلى أن يفحصني الطبيب - کیا ڈاکٹر دفتر میں ہیں؟
هل الطبيب في المكتب؟ - میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
أنا لست بصحة جيدة - میں بیمار ہوں
أنا مريض - میرے پیٹ میں درد ہے
أشعر بألم في المعدة - مجھے سردرد ہے
أشعر بصداع في الرأس - مجھے لیٹنے کی ضرورت ہے
أنا بحاجة للاستلقاء - لیٹ جائیں
استلقِّ - میرے گلے میں تکلیف ہے
حلقي يؤلمني - مجھے متلی آ رہی ہے
أشعر بالغثيان - مجھے الرجی ہے
أعاني من الحساسية - مجھے دست ہے
مصاب بالإسهال - مجھے چکر آرہے ہیں
أشعر بالدوار - مجھے درد شقیقہ ہے
أشعر بصداع نصفي - کیا آپ کو بخار ہے؟
هل تعاني من حُمى؟ - جی ہاں، مجھے بخار ہے
نعم، لدي حُمى - مجھے کل سے بخار تھا
لدي حُمى منذ أمس - کیا آپ کسی ڈاکٹر کو کال کر سکتے ہیں؟
من فضلك، هل يمكنك الاتصال بالطبيب؟ - ڈاکٹر کب آئیں گے؟
متى سيأتي الطبيب؟ - میرے پیروں میں درد ہے
قدمي تؤلمني - میں گر گیا
لقد وقعت - میرے ساتھ ایک حادثہ ہوا
تعرضت لحادث - مجھے لگتا ہے کہ یہ ٹوٹ گيا ہے
أعتقد أنني كُسرت - آرام کرنا
راحة في السرير - حرارتی پیڈ
وسادة التدفئة - برف کی تھیلی
كمادة ثلجية - سلنگ
حمالة الذراع المكسورة - آپ کو کاسٹ کی ضرورت ہے
تحتاج الى تجبيس