سپر مارکٹ میں – عربی سیکھیں – المتجر في اللغة العربية

سپر مارکٹ میں – عربی سیکھیں – المتجر في اللغة العربية
- کیا ہم سپر مارکٹ چلیں؟
أنذهب إلى متجر؟ - مجھے خریداری کرنی ہے
علي أن أتبضّع / أتسوّق. - میں بہت کچھ خریدنا چاہتا ہوں
أود شراء الكثير. - آفس کے سامان کہاں ہیں؟
أين هي اللوازم المكتبية؟ - مجھے لفافے اور خط لکھنے کے لیے کاغذ چاہیے
أحتاج إلى مغلفات وورق رسائل. - مجھے بال پن اور مارکر چاہیے
أحتاج إلى أقلام ناشفة وأقلام تعليم. - فرنیچر کہاں ہیں؟
أين هي أمتعة البيت / الأثاث؟ - مجھے ایک الماری اور ایک صندوق چاہیے
أحتاج إلى خزانة ألبسة وخزانةذات أدراج. - مجھے لکھنے کی میز اور شیلف چاہیے
أحتاج إلى مكتب وخزانة ذات رفوف. - کھیلنے کا سامان کہاں ہے؟
أين هي الألعاب؟ - مجھے ایک گڑیا اور ٹیڈی بئیر چاہیے
أحتاج إلى دمية ودب من االقماش. - مجھے فٹ بال اور شطرنج چاہیے
أحتاج إلى كرة قدم وشطرنج. - کام کرنے کا سامان کہاں ہے؟
أين هي العدة؟ - مجھے ایک ہتھوڑی اور پلاس کی ضرورت ہے
أحتاج إلى شاكوش وكماشة. - مجھے ایک ڈرل اور اسکرئیو ڈرائیور / پیچ کس کی ضرورت ہے
أحتاج إلى مثقاب وإلى مفك براغي. - زیورات کہیں ہیں؟
أين هي المجوهرات؟ - مجھے ایک ہار اور ایک کنگن کی ضرورت ہے
أحتاج إلى سلسلة وإلى سوار. - مجھے ایک انگوٹھی اور کانوں کی بالیوں کی ضرورت ہے
أحتاج ‘لى خاتم وإلى أقراط. - میں خریداری کرنے جا رہا ہوں
أنا ذاهب للتسوق - خریداری کے اہم علاقے کہاں ہے؟
أين توجد منطقة التسوق الرئيسية؟ - میں شاپنگ سنٹر جانا چاہتا ہوں
أريد الذهاب لمركز التسوق؟ - کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟
هل يمكنك مُساعدتي؟ - میں صرف دیکھ رہا ہوں
أنا أتفرج فقط - کیا آپ مجھے کچھ شرٹس دکھا سکتے ہیں؟
هل يمكنك أن تعرض لي بعض القمصان؟ - تبدیلی لباس والا کمرہ کہاں ہے؟
أين غرفة تغيير الملابس؟ - کیا میں اسے آزما سکتا ہوں؟
هل يمكنني ارتداؤه وتجربته؟ - اس کا رنگ مجھ پر نہیں جچ رہا
اللون لا يناسبني - کیا آپ کے پاس کوئی دوسرا رنگ ہے؟
هل لديك الموديل نفسه بلون آخر؟ - مجھے یہ پسند ہے
يعجبني ذلك. - مجھے یہ پسند نہیں ہے
لا يعجبني ذلك - میں بڑا سائز پہنتا ہوں
أنا ارتدي مقاسًا كبيرًا - درمیانی
متوسط - چھوٹا
صغير - کیا آپ کے پاس بڑا سائز ہے؟
هل لديك مقاس أكبر؟ - کیا آپ کے پاس چھوٹا سائز ہے؟
هل لديك مقاس أصغر؟ - یہ بہت تنگ ہے
هذا ضيق جدًا - یہ مجھے اچھی طرح فٹ ہوجاتا ہے
يناسبني جدًا - میں باتھنگ سوٹ کہاں سے لے سکتا ہوں؟
أين يمكنني أن أجد ثوب سباحة؟ - کپرے
ملابس - بلاؤز
بلوزة - لباس
فستان - شورٹس
شورت - میں اسے خریدوں گا
سأشتريه - مجھے یہ قمیص پسند ہے
يعجبني هذا القميص