‫کچھ کام کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫القيام بمهمات‬ في اللغة العربية

‫کچھ کام کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫القيام بمهمات‬ في اللغة العربية

  • ‫میں لائبریری جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المكتبة العمومية.‬
  • ‫میں کتابوں کی دوکان میں جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المكتبة / محل بيع الكتب.‬
  • ‫میں کھوکے پہ جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى الكشك‬
  • ‫میں کتاب کرائے پر لینا چاہتا ہوں‬
    ‫سأستعير كتاباً.‬
  • ‫میں ایک کتاب خریدنا چاہتا ہوں‬
    ‫سأشتري كتاباً.‬
  • ‫میں ایک اخبار خریدنا چاہتا ہوں‬
    ‫سأشتري جريدة/ صحيفة.‬
  • ‫میں کتاب لینے کے لیے لائبریری میں جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المكتبة العمومية لاستعارة كتاب.‬
  • ‫میں کتاب خریدنے کے لیے کتابوں کی دوکان میں جا نا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المكتبة لشراء كتاب.‬
  • ‫میں اخبار خریدنے کے لیے کھوکے پر جا نا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى الكشك لشراء جريدة.‬
  • ‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس جا نا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى أخصائي البصريات.‬
  • ‫میں سپر مارکٹ میں جا نا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المتجر الكبير.‬
  • ‫میں بیکری جا نا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى الخباز.‬
  • ‫میں ایک چشمہ خریدنا چاہتا ہوں‬
    ‫سأشتري نظارة.‬
  • ‫میں پھل اور سبزی خریدنا چاہتا ہوں‬
    ‫سأشتري فاكهة وخضاراً.‬
  • ‫میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنا چاہتا ہوں‬
    ‫سأشتري خبز صمون وخبزاً عادياً.‬
  • ‫میں آپٹیشن / چشمے والے کے پاس چشمہ خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى أخصائي البصريات لشراء نظارة.‬
  • ‫میں سپر مارکٹ میں پھل اور سبزی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى المتجر الكبير لشراء فاكهة وخضار اً.‬
  • ‫میں بیکری میں بن اور بریڈ / ڈبل روٹی خریدنے کے لیے جانا چاہتا ہوں‬
    ‫سأذهب إلى الخباز لشراء خبز صمون و خبزاً عادياً.‬
  • کیا آپ کے پاس ورکنگ پرمٹ ہے؟
    هل لديك تصريح عمل؟
  • ہاں میرے پاس ورکنگ پرمٹ ہے
    لدي تصريح العمل
  • میرے پاس ورکنگ پرمٹ نہیں ہے
    ليس لدي تصريح العمل
  • آپ کب شروع کرسکتے ہیں؟
    متى يمكنك بدء العمل؟
  • میں دس ڈالر فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة دولارات في الساعة
  • میں دس یورو فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة يورو في الساعة
  • میں دس ریال فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة ريالات في الساعة
  • میں آپ کو ہر ہفتے ادائیگی کروں گا
    سأدفع لك راتبك أسبوعيًا
  • فی مہینہ
    شهريًا
  • صبح 8:00 بجے یہاں آجائیں
    يجب الحضور للعمل الساعة الثامنة صباحًا
  • کام 4:30 بجے ختم ہو جاتا ہے
    ينتهي العمل الساعة الرابعة والنصف
  • آپ کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملے گی
    لديك أيام السبت والأحد إجازة
  • آپ یونیفارم پہنیں گے
    يجب عليك ارتداء الزي الموحد
  • آپ اسے اس طرح کرتے ہیں
    يمكنك العمل على هذا النحو
  • میں کام کی تلاش میں ہوں
    أنا أبحث عن وظيفة
  • کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
    هل يمكنني الاطلاع على سيرتك الذاتية؟
  • یہ میرا کوائف نامہ ہے
    تفضل سيرتي الذاتية
  • کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
    هل هناك مراجع يمكنني الاتصال بها؟
  • یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
    تفضل قائمة بالمراجع الخاصة بي
  • آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
    كم عدد سنوات الخبرة التي لديك؟
  • آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
    منذ متى وأنت تعمل في هذا المجال؟
  • 3 سال سے
    ثلاث سنوات