‫سوئمنگ پول میں‬ – عربی سیکھیں – المسبح‬‬ في اللغة العربية

‫سوئمنگ پول میں‬ – عربی سیکھیں – المسبح‬‬ في اللغة العربية

  • ‫آج گرمی ہے‬
    ‫الطقس حار اليوم.‬
  • ‫سوئمنگ پول چلیں؟‬
    ‫لنذهب إلى المسبح ؟‬
  • ‫تمھارا تیرنے کو دل چاہ رہا ہے؟کیا‬
    ‫ألديك رغبة في السباحة؟‬
  • ‫کیا تمھارے پاس ایک تولیہ ہے؟‬
    ‫هل لديك منشفة؟‬
  • ‫کیا تمھارے پاس نہانے کی نیکر ہے؟‬
    ‫هل لديك لباس سباحة؟‬
  • ‫کیا تمھارے پاس نہانے کا سوٹ ہے؟‬
    ‫هل لديك ثوب السباحة؟‬
  • ‫کیا تم تیر سکتے ہو؟‬
    ‫أيمكنك السباحة؟‬
  • ‫کیا تم غوطہ خوری کر سکتے ہو؟‬
    ‫أيمكنك الغطس.‬
  • ‫کیا تم پانی میں چھلانگ لگا سکتے ہو؟‬
    ‫أيمكنك القفز في الماء؟‬
  • ‫نہانے کی جگہ کہاں ہے؟‬
    ‫أين الدش؟‬
  • ‫کپڑے بدلنے کی جگہ کہاں ہے؟‬
    ‫أين غرفة تبديل الثياب؟‬
  • ‫تیراکی کا چشمہ کہاں ہے؟‬
    ‫أين نظارة السباحة؟‬
  • ‫کیا پانی گہرا ہے؟‬
    ‫هل الماء عميق؟‬
  • ‫کیا پانی صاف ہے؟‬
    ‫هل الماء نظيف؟‬
  • ‫کیا پانی گرم ہے؟‬
    ‫هل الماء دافيء؟‬
  • ‫مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے‬
    ‫أإني أبرد.‬
  • ‫پانی بہت ٹھنڈا ہے‬
    ‫الماء بارد جداً.‬
  • ‫میں پانی سے باہر جا رہا ہوں‬
    ‫الآن سأخرج من الماء.‬
  • پانی
    ماء
  • تالاب
    حمام سباحة
  • لائف گارڈ
    المنقذ في المسبح
  • کک بورڈ
    لوح ركوب الأمواج
  • سرفنگ
    ركوب الأمواج
  • تیراکی
    سباحة
  • غوطہ خوری
    غوص
  • ساحل سمند پر
    على الشاطئ
  • سمندر
    بحر
  • لہر
    موجة
  • ریت
    رمل
  • غروب آفتاب
    غروب
  • جزیرہ
    جزيرة
  • جھیل
    بحيرة
  • سمندر
    المحيط
  • بندرگاہ
    ميناء
  • کھاڑی
    خليج
  • ساحل
    ساحل
  • اونچی لہریں
    مد
  • معمولی لہریں
    جزر
  • تولیے
    المناشف