‫راستہ معلوم کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫الإتجاه الصحيح‬ في اللغة العربية

‫راستہ معلوم کرنا‬ – عربی سیکھیں – ‫الإتجاه الصحيح‬ في اللغة العربية

  • ‫معاف کیجئیے گا‬
    ‫عفواً !/ عذراً !‬
  • ‫کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟‬
    ‫بإمكانك مساعدتي ؟‬
  • ‫یہاں پر اچھا ریسٹورنٹ کہاں ہے؟‬
    ‫أين أجد مطعماً جيداً ؟‬
  • ‫آپ کونے سے بائیں طرف مڑ جائیں‬
    ‫إنعطف على يسارك عند الزاوية.‬
  • ‫پھر تھوڑی دور تک سیدھے چلتے رہیں‬
    ‫ثم سر قليلاً على طول.‬
  • ‫پھر دائیں طرف 100میٹر چلیں‬
    ‫وبعد مائة متر على اليمين.‬
  • ‫آپ بس بھی لے سکتے ہیں‬
    ‫بإمكانك أن تستقل الحافلة أيضاً.‬
  • ‫آپ ٹرام بھی لے سکتے ہیں‬
    ‫أو يمكنك أيضاً أخذ الحافلة الكهربائية / الترام.‬
  • ‫آپ میرے پیچھے بھی آ سکتے ہیں‬
    ‫وبإمكانك أن تسير خلفي.‬
  • ‫میں فٹ بال اسٹیڈیم کیسے پہنچوں گا؟‬
    ‫كيف أصل إلى ملعب كرة القدم ؟‬
  • ‫پل کو پار کر لیں‬
    ‫اعبر الجسر !‬
  • ‫سرنگ سے گزریں‬
    إعبر النفق!.‬
  • ‫تیسرے سگنل تک جائیے‬
    ‫سر حتى الإشارة الضوئية الثالثة.‬
  • ‫پھر پہلی دائیں ہاتھ والی سڑک پر مڑ جائیں‬
    ‫ثم انعطف بعد الشارع الأول نحو اليمين.‬
  • ‫پھر سیدھے جائیں اور اگلی کراسنگ کو پار کر لیں‬
    ‫واستمر مباشرة حتى التقاطع القادم.‬
  • ‫معاف کیجئیے گا، میں ائیر پورٹ کیسے پہنچوں گا؟‬
    ‫عفواً ! كيف أصل إلى المطار ؟‬
  • ‫بہتر ہے کہ آپ انڈر گراونڈ ٹرین لے لیں‬
    ‫الأفضل أن تستقل قطار النفق.‬
  • ‫آپ آخری اسٹیشن تک چلے جائیں‬
    ‫تابع السفر حتى المحطة النهائية.‬
  • بس ایک لمحہ
    انتظر لحظة
  • یہاں رکیں
    انتظر هنا
  • میرے پیچھے آئیں
    اتبعني
  • وہ آپ کی مدد کرے گی
    سوف تساعدك
  • اندر آئیں
    ادخل
  • بیٹھیں
    اجلس
  • ادھر آؤ
    تعال هنا
  • مجھے دکھائیں
    أرني
  • بالکل سیدھے آگے
    إلى الأمام مباشرة
  • پیچھے
    في الخلف
  • سامنے
    إلى الأمام
  • اندر
    داخل
  • باہر
    خارج
  • یہاں
    هنا
  • وہاں
    هناك
  • قریب
    قريب
  • دیوار کے ساتھ
    بمحاذاة الجدار
  • کونے کے قریب
    قريب جداً
  • دور
    بعيد
  • ڈیسک پر
    على المكتب
  • قطار میں
    على الخط
  • سیڑھیوں سے نیچے
    الطابق السفلي
  • سیڑھیوں سے اوپر
    الطابق العلوي
  • ہال میں نیچے
    داخل البهو/ القاعة