‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬ – عربی سیکھیں – المطار‬ في اللغة العربية

‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬ – عربی سیکھیں – المطار‬ في اللغة العربية

  • ‫میں ایتھنز کی فلائٹ بک کرنا چاہتا ہوں‬
    ‫أريد أن أحجز تذكرة بالطائرة إلى أثينا.‬
  • ‫کیا یہ ڈائریکٹ فلائٹ ہے؟‬
    ‫هل هو طيران مباشر؟‬
  • ‫مہربانی کر کے کھڑکی پر جگہ دیں، سگریٹ نہ پینے والوں کی‬
    ‫من فضلك، مقعد على النافذة لغير المدخنين.‬
  • ‫میں اپنی فلائٹ کی تصدیق کرنا چاہتا ہوں‬
    ‫أريد أن أؤكد الحجز.‬
  • ‫میں اپنی فلائٹ کی تنسیخ کرانا چاہتا ہوں‬
    ‫أريد إلغاء الحجز.‬

 

  • ‫میں اپنی فلائٹ کو تبدیل کرانا چاہتا ہوں‬
    ‫أريد تبديل الحجز.‬
  • ‫اگلا جہاز روم کب جائے گا؟‬
    ‫متى تقلع الطائرة التالية إلى روما؟‬
  • ‫کیا دو سیٹیں خالی ہیں؟‬
    ‫أ ما زال هناك مقعدان؟‬
  • ‫نہیں ، ہمارے پاس صرف ایک سیٹ خالی ہے‬
    ‫لا، لم يبق سوى مقعد واحد.‬
  • ‫ہم کب اتریں گے؟‬
    ‫متى سنهبط؟‬
  • ‫ہم وہاں کب پہنچیں گے؟‬
    ‫متى سنصل؟‬

 

‫ہوائی اڈہ پر (ایئرپورٹ پر)‬ – عربی سیکھیں

  • ‫شہر جانے والی بس کب روانہ ہو گی؟‬
    ‫متى تسير الحافلة إلى مركز المدينة؟‬
  • ‫کیا یہ آپ کا سوٹ کیس ہے؟‬
    ‫هل هذه حقيبتك؟‬
  • ‫کیا یہ آپ کا بیگ ہے؟‬
    ‫هل هذة حقيبتك الصغيرة؟‬
  • ‫کیا یہ آپ کا سامان ہے؟‬
    ‫هل هذه أمتعتك؟‬
  • ‫میں کتنا سامان لے جا سکتا ہوں؟‬
    ‫ما وزن الأمتعة المسموح بها؟‬
  • ‫بیس کلو‬
    ‫عشرون كيلو.‬

  • کیا، صرف بیس کلو؟‬
    ‫كم؟ فقط عشرون كيلو؟‬
  • ہوائی اڈا
    مطار
  • ہوائی جہاز
    طائرة
  • پرواز
    رحلة جوية
  • ٹکٹ
    تذكرة
  • پائلٹ
    طيار
  • پرواز کا اردلی
    مضيفة جوية

 

 المطار‬ في اللغة العربية

  • پرواز نمبر
    رقم رحلة الطيران
  • بورڈنگ گیٹ
    بوابة الصعود للطائرة
  • بورڈنگ پاس
    بطاقة الصعود للطائرة
  • پاسپورٹ
    جواز سفر
  • دستی بیگ
    حقيبة يد
  • سوٹ کیس
    حقيبة سفر
  • سامان
    أمتعة
  • سامان والا خانہ
    مقصورة الأمتعة

 

  • ٹرے میز
    طاولة متحركة
  • راستہ
    ممر
  • قطار
    صف
  • سیٹ
    مقعد
  • تکیہ
    وسادة
  • ہیڈ فونز
    سماعات الرأس
  • حفاظتی بیلٹ
    حزام الأمان
  • اونچائی
    ارتفاع

 

  • باہر نکلنے کا ہنگامی راستہ
    مخرج الطوارئ
  • لائف ویسٹ
    سترة النجاة
  • ونگ
    جناح
  • دم
    ذيل