‫اسٹیشن پر‬ – عربی سیکھیں – محطة القطار في اللغة العربية

‫اسٹیشن پر‬ – عربی سیکھیں – محطة القطار في اللغة العربية

  • ‫اگلی ٹرین برلن کے لئے کب جائے گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار التالي إلى برلين؟‬
  • ‫اگلی ٹرین پیرس کے لئے کب جائے گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار التالي إلى باريس؟‬
  • ‫اگلی ٹرین لندن کے لئے کب جائے گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار التالي إلى لندن؟‬
  • ‫وارسا جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار إلى وارسو؟‬
  • ‫اسٹاکہوم جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار إلى ستوكهولم؟‬
  • ‫بوڈاپیسٹ جانے والی ٹرین کتنے بجے روانہ ہو گی؟‬
    ‫متى ينطلق القطار إلى بودابست؟‬
  • ‫مجھے میڈرڈ کا ایک ٹکٹ چاہیے‬
    ‫أريد تذكرة سفر إلى مدريد.‬

 

  • ‫مجھے پراگ کا ایک ٹکٹ چاہیے‬
    ‫أريد تذكرة سفر إلى براغ.‬
  • ‫مجھے برن کا ایک ٹکٹ چاہیے‬
    ‫أريد تذكرة سفر إلى برن.‬
  • ‫ٹرین ویانا کب پہنچے گی؟‬
    ‫متى يصل القطار إلى فيينا؟‬
  • ‫ٹرین ماسکو کب پہنچے گی؟‬
    ‫متى يصل القطار إلى موسكو؟‬
  • ‫ٹرین ایمسٹرڈم کب پہنچے گی؟‬
    ‫متى يصل القطار إلى أمستردام؟‬
  • ‫کیا مجھے ٹرین بدلنا ہو گی؟‬
    ‫هل علي أن أبدل القطار لمتابعة السفر؟‬

 

‫اسٹیشن پر‬ – عربی سیکھیں

  • ‫ٹرین کس پلیٹ فارم سے چلے گی؟‬
    ‫من أي رصيف ينطلق القطار؟‬
  • ‫کیا ٹرین میں سونے کی سہولت ہے؟‬
    ‫هل في القطار عربة نوم؟‬
  • ‫مجھے صرف برسلز تک کا ٹکٹ چاہیے‬
    ‫أريد تذكرة ذهاب فقط إلى بروكسل.‬
  • ‫مجھے کوپن ہیگن آنے جانے کا ٹکٹ چاہیے‬
    ‫أريد تذكرة ذهاب وإياب إلى كوبنهاغن.‬
  • ‫سلیپر میں ایک جگہ کی کیا قیمت ہے؟‬
    ‫كم كلفة المنامة في العربة؟‬
  • سامان لینے والا حصہ
    مكان استلام الأمتعة في المطار

 

  • کنویئر بیلٹ
    حزام متحرك
  • سامان والی گاڑی
    عربة الأمتعة
  • سامان کے دعوے سے متعلق ٹکٹ
    تذكرة المُطالبة بالأمتعة
  • گمشدہ سامان
    أمتعة وحقائب مفقودة
  • کھویا اور پایا
    مكتب المفقودات والموجودات
  • قلی
    حمّال
  • لفٹ
    مصعد

 

محطة القطار في اللغة العربية

  • متحرک راہداری
    ممشى متحرك
  • داخلہ
    مدخل
  • باہر جانے کا راستہ
    مخرج
  • رقم کا تبادلہ
    مكتب تحويل العملات
  • بس سٹاپ
    موقف الباص
  • کرایے پر کار
    تأجير سيارات
  • مجھے ایک ٹیکسی کی ضرورت ہے
    أحتاج سيارة أجرة
  • نقل و حمل
    نقل

 

  • کرایہ کتنا ہے؟
    كم الأجرة؟
  • ٹریفک
    حركة المرور
  • میں حیات ہوٹل جانا ہے
    أحتاج للذهاب إلى فندق حياة
  • ہیلی کاپٹر
    طائرة هليكوبتر
  • ہوائی جہاز
    طائرة
  • ریل گاڑی
    قطار
  • میٹرو سٹیشن
    محطة مترو الأنفاق
  • کشتی
    قارب

 

  • سائیکل
    دراجة
  • ٹرک
    شاحنة
  • کار
    سيارة
  • بس
    حافلة
  • پارکنگ گیراج
    موقف للسيارات
  • پارکنگ میٹر
    عدّاد موقف السيارات