ہوٹل میں – آمد – عربی سیکھیں – فى الفندق – الوصول في اللغة العربية

ہوٹل میں – آمد – عربی سیکھیں – فى الفندق – الوصول في اللغة العربية
- کیا آپ کے پاس کمرہ خالی ہے؟
ألديكم غرفة شاغرة؟ - میں نے ایک کمرہ بُک / محفوظ کروایا تھا
لقد قمت بحجز غرفة. - میرا نام مولر ہے
اسمى مولر. - مجھے ایک سنگل کمرا چاہیے
أحتاج إلى غرفة مفردة. - مجھے ایک ڈبل روم چاہیے
أحتاج إلى غرفة مزدوجة. - کمرے کا ایک رات کا کرایہ کتنا ہے؟
كم سعر الغرفة في الليلة؟
- مجھے ایک کمرا باتھ روم کے ساتھ چاہیے
أريد غرفة مع حمام. - مجھے ایک کمرا شاور کے ساتھ چاہیے
أريد غرفة مع دش. - کیا میں کمرا دیکھ سکتا ہوں؟
أيمكنني رؤية الغرفة؟ - کیا یہاں گیراج ہے؟
هل لديكم مرآب؟ - کیا یہاں ایک سیف ہے؟
هل لديكم خزانة آمانات؟ - کیا یہاں فیکس کرنے کی سہولت ہے؟
هل لديكم جهاز فاكس؟ - ٹھیک ہے، میں یہ کمرا لیتا ہوں
لا بأس، سآخذ الغرفة.
ہوٹل میں – آمد – عربی سیکھیں
- یہ چابیاں ہیں
إليك المفاتيح. - یہ میرا سامان ہے
هذه أمتعتي. - ناشتہ کب ملتا ہے؟
متى موعد الإفطار؟ - دوپہر کا کھانا کب ملتا ہے؟
متى موعد الغداء؟ - شام کا کھانا کب ملتا ہے؟
متى موعد العشاء؟ - خوش آمدید
أهلاً وسهلاً - یہ میرا پاسپورٹ ہے
ها هو جواز سفري - کیا آپ کے پاس کوئی ایسی چیز ہے جس کا اعلان کرنا ضروری ہے؟
هل لديك أي شيء لتصرح عنه؟
فى الفندق – الوصول في اللغة العربية
- ہاں، میرے پاس کچھ ہے جس کا اعلان کرنا ضروری ہے
نعم لدي شيء لأصرح عنه - ہاں، میرے پاس کچھ ایسا نہیں ہے جس کے لیے اعلان کرنا ضروری ہو
لا، ليس لدي أي شيء لأصرح عنه - میں کاروباری دورے پر آیا ہوں
أنا هنا في رحلة عمل - میں یہاں چھٹیاں منانے آیا ہوں
أنا هنا في إجازة - میں یہاں ایک ہفتہ قیام کرونگا
سوف أمكث هنا لمدة أسبوع - میرا ریزرویشن ہے
لديَّ حجز مسبق - کیا کمرے میں ڈبل بیڈ ہے؟
هل تحتوي الغرفة على سرير مزدوج
- ہوٹل کا کمرہ
غرفة الفندق - کیا اس میں نجی باتھ روم ہے؟
هل يوجد بالغرفة حمام خاص؟ - ہم یہاں دو ہفتے تک ہیں
نحن هنا لمدة أسبوعين - ہم سمندر کا منظر دیکھنا چاہیں گے
نود أن تكون الغرفة مُطلة على المحيط - ہمیں 3 چابیاں چاہیے
نحن نحتاج ثلاثة مفاتيح - کیا اس میں دو بستر ہیں؟
هل يوجد سريران بالغرفة؟ - کیا آپ کے یہاں روم سروس ہے؟
هل لديكم خدمة غرف؟ - کیا اس میں کھانا شامل ہے؟
هل يشمل إيجار الغرفة الوجبات؟ - میں مہمان ہوں
أنا نزيل بالفندق