‫شہر میں‬ – عربی سیکھیں – المدينة‬ في اللغة العربية

شہر میں‬ – عربی سیکھیں – المدينة‬ في اللغة العربية

  • ‫میں اسٹیشن جانا چاہتا ہوں‬
    ‫أود الذهاب إلى محطة القطار.‬
  • ‫میں ہوائی اڈے جانا چاہتا ہوں‬
    ‫أود الذهاب إلى المطار.‬
  • ‫میں شہر کے وسط میں جانا چاہتا ہوں‬
    ‫أود الذهاب إلى مركز المدينة.‬
  • ‫میں اسٹیشن کیسے پہنچوں گا؟‬
    ‫كيف أصل إلى محطة القطار؟‬
  • ‫میں ہوائی اڈے کیسے پہنچوں گا؟‬
    ‫كيف أصل إلى المطار؟‬
  • ‫میں شہر کے وسط میں کیسے پہنچوں گا؟‬
    ‫كيف أصل إلى مركز المدينة؟‬
  • ‫مجھے ایک ٹیکسی چاہئے‬
    ‫أحتاج لسيارة أجرة.‬

 

  • ‫مجھے شہر کا ایک نقشہ چاہئے‬
    ‫أحتاج لمخطط المدينة.‬
  • ‫مجھے ایک ہوٹل چاہئے‬
    ‫أحتاج لفندق.‬
  • ‫میں ایک گاڑی کرایہ پر لینا چاہتا ہوں‬
    ‫أريد أن أستأجر سيارة.‬
  • ‫یہ میرا کریڈٹ کارڈ ہے‬
    ‫هذه بطاقتي الائتمانية.‬
  • ‫یہ میرا ڈرائیونگ لائسنس ہے‬
    ‫هذه رخصة القيادة.‬
  • ‫شہر میں دیکھنے کے لئے کیا ہے؟‬
    ‫ما الجدير بالرؤيا في المدينة؟‬
  • ‫آپ پرانے شہر میں جائیں‬
    ‫اذهب إلى المدينة القديمة.‬
  • ‫شہر میں گھومیں‬
    ‫قم بجولة في المدينة.‬
  • ‫بندرگاہ پر جائیں‬
    ‫اذهب إلى الميناء.‬

 

‫شہر میں‬ – عربی سیکھیں  

  • ‫بندرگاہ کی سیر کریں‬
    ‫قم بجولة في الميناء.‬
  • ‫اس کے علاوہ دیکھنے کی کیا کیا چیزیں ہیں؟‬
    ‫هل هنالك معالم اخرى جديرة بالرؤيا؟‬
  • شہر میں
    في المدينة
  • دارالخلافہ
    عاصمة
  • پوسٹ آفس
    مكتب بريد
  • بازار
    سوق
  • بیکری
    مخبز
  • کتابوں کی دکان
    مكتبة
  • فارمیسی
    صيدلية
  • پارک
    موقف سيارات
  • ریسٹورانٹ
    مطعم

 

  • فلم تھیٹر
    دار سينما
  • بار
    بار
  • بینک
    بنك
  • ہسپتال
    مستشفى
  • چرچ
    كنيسة
  • بس سٹاپ کہاں ہے؟
    أين يوجد موقف الحافلات؟
  • اگلا سٹاپ کون سا ہے؟
    ما المحطة القادمة؟
  • کیا یہ میر سٹاپ ہے؟
    هل هذه هي محطتي؟
  • معاف کیجئے گا، مجھے یہاں سے نکلنا ہے
    من فضلك، أرغب في النزول هنا
  • میوزیم کہاں ہے؟
    أين المتحف؟
  • پبلک ٹیلی فون
    هاتف عمومي

 

 المدينة‬ في اللغة العربية

  • کیا وہاں فون ڈائریکٹری موجود ہے؟
    هل يوجد دليل تليفون؟
  • کیا آپ انگریزی میگزین فروخت کرتے ہیں؟
    هل تبيع أي مجلات باللغة الإنجليزية؟
  • فلم کس وقت شروع ہوتی ہے؟
    متى يبدأ عرض الفيلم؟
  • برائے مہربانی مجھے چار ٹکٹ دیں
    أريد أربع تذاكر من فضلك
  • کیا فلم انگریزی میں ہے؟
    هل هذا الفيلم باللغة الإنجليزية؟
  • پوپ کارن
    فشار
  • مجھے فارمیسی کہاں ملے گی؟
    أين يمكنني العثور على صيدلية؟
  • شہر کے مرکز میں
    وسط المدينة