غیر ملکی زبانوں کا سیکھنا – عربی سیکھیں – تعلم اللغات الأجنبية في اللغة العربية

غیر ملکی زبانوں کا سیکھنا – عربی سیکھیں – تعلم اللغات الأجنبية في اللغة العربية
- آپ نے اسپینش کہاں سیکھی؟
أين تعلمت الأسبانية؟ - کیا آپ کو پرتگیزی بھی آتی ہے؟
هل تتكلم البرتغالية أيضاً؟ - جی ہاں، میں تھوڑی بہت اٹالین بھی بولتا ہوں
نعم، وأتكلم الإيطالية قليلاً. - مجھے لگتا ہے آپ بہت اچھی بولتے ہیں
أرى أنك تتحدث بشكل جيد للغاية. - یہ زبانیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں
اللغات متشابهة إلى حد ما. - میں ان کو اچھی طرح سمجھ لیتا ہوں
أستطيع أن أفهمها جيدًا.
- لیکن بولنا اور لکھنا مشکل ہے
لكن التكلم والكتابة فيهما صعوبة. - میں ابھی بھی بہت غلطیاں کرتا ہوں
لا أزال أرتكب الكثير من الأخطاء. - ہمیشہ میری تصحیح کرتے رہئے
أرجو أن تصحح لي في كل مرة. - آپ کا تلفظ بہت اچھا ہے
نطقك سليم للغاية. - تھوڑا لہجہ مختلف ہے
لكن لديك لكنة بسيطة. - آدمی کو پتہ چل جاتا ہے، آپ کہاں کے رہنے والے ہیں
يستطيع المرء أن يعرف من أين أنت. - آپ کی مادری زبان کیا ہے؟
ما هي لغتك الأم؟ - کیا آپ لینگوج کورس کر رہے ہیں؟
هل أنت مشترك في دورة لغوية؟
غیر ملکی زبانوں کا سیکھنا – عربی سیکھیں
- کونسی کتاب استعمال کرتے ہیں؟آپ
أي منهاج تستخدم؟ - مجھے اس وقت معلوم نہیں ، اس کا کیا مطلب ہے
في الواقع لا أتذكر اسمه. - مجھے اس کا عنوان یاد نہیں آرہا ہے
العنوان لا يخطر ببالي الآن. - میں بھول گیا ہوں
لقد نسيبته. - آسان
سهل - مشکل
صعب - یکساں
الشيء نفسه
- مختلف
مختلف - کھینچیں
اسحب - دھکیلیں
ادفع - کچھ
قليل - زیادہ
كثير - طویل
طويل - مختصر
قصير - کچھ بھی نہیں
لا شيء - کچھ
شيء ما - بس ایک لمحہ
انتظر لحظة
تعلم اللغات الأجنبية في اللغة العربية
- یہاں رکیں
انتظر هنا - میرے پیچھے آئیں
اتبعني - وہ آپ کی مدد کرے گی
سوف تساعدك - اندر آئیں
ادخل - بیٹھیں
اجلس - ادھر آؤ
تعال هنا - مجھے دکھائیں
أرني