گھر صاف کرنا – عربی سیکھیں – تنظيف المنزل في اللغة العربية

گھر صاف کرنا – عربی سیکھیں – تنظيف المنزل في اللغة العربية
- آج ہفتہ ہے
اليوم هو السبت. - آج ہمارے پاس وقت ہے
اليوم لدينا وقت كافٍ. - آج ہم فلیٹ کی صفائ کریں گے
اليوم ننظف المنزل. - میں باتھروم صاف کروں گا
أنا أنظف الحمام. - میرا شوہر گاڑی دھوئے گا
زوجي يغسل السيارة. - بچے سائیکلوں کو صاف کریں گے
الأطفال ينظفون الدراجات. - دادی پھولوں کو پانی دے رہی ہے
الجدة تسقي الزهور. - بچے اپنے کمرے کو صاف کر رہے ہیں
الأطفال يرتبون غرفتتهم.
- میرا شوہر کام کرنے کی میز کو صاف کر رہا ہے
زوجي يرتب مكتبه. - میں واشنگ مشین میں میلے کپڑے ڈال رہی ہوں
أنا أضع الغسيل في الغسالة. - میں کپڑے لٹکا رہی ہوں
أنشر الغسيل. - میں کپڑے استری کر رہی ہوں
أكوي الملابس. - کھڑکیاں گندی ہیں
النوافذ متسخة. - فرش گندہ ہے
الأرضية متسخة. - برتن گندے ہیں
الأطباق متسخة. - کھڑکی کون صاف کرے گا؟
من ينظف النوافذ؟ - گرد کون صاف کرے گا؟
من ينظف بالمكنسة الكهربائية؟
گھر صاف کرنا – عربی سیکھیں
- برتن کون دھوئے گا؟
من يغسل الاطباق؟ - کی بورڈ
لوحة المفاتيح - بٹن
زر - لیپ ٹاپ کمپیوٹر
جهاز كمبيوتر محمول - موڈیم
مودم - ماؤس بٹن
زر الماوس - ماؤس پیڈ
لوحة الماوس - ماؤس
ماوس الكمبيوتر - ڈیٹا بیس
قاعدة البيانات - کلپ بورڈ
الحافظة - بوتل
زجاجة - جار
برطمان
تنظيف المنزل في اللغة العربية
- کین
علبة - باکس
صندوق - بوری
كيس - تھیلا
حقيبة - تھوڑا اور
أكثر قليلاً - مزید
أكثر - ایک حصہ
جزء - تھوڑا سا
قليل - بہت زیادہ
أكثر مما ينبغي