رنگ – عربی سیکھیں – الألوان في اللغة العربية

رنگ – عربی سیکھیں – الألوان في اللغة العربية
- برف سفید ہے-
الثلج أبيض. - سورج پیلا ہے-
الشمس صفراء. - نارنگی نارنجی رنگ کا ہے-
البرتقالة برتقالية. - چیری سرخ ہے-
الكرزة حمراء. - آسمان نیلا ہے-
السماء زرقاء. - گھاس سبز ہے-
العُشب أخضر. - زمین بھوری ہے-
التربة بُـنـِّيـة. - بادل سرمئی ہے-
السحابة رمادية. - پہیے کالے ہیں-
إطارات العجلات سوداء. - برف کس رنگ کا ہوتا ہے؟ سفید-
ما لون الثلج؟ أبيض.
- سورج کس رنگ کا ہوتا ہے؟ پیلا-
ما لون الشمس؟ أصفر. - نارنگی کس رنگ کی ہوتی ہے؟ نارنجی-
ما لون البرتقالة؟ برتقالي. - چیری کس رنگ کی ہوتی ہے؟ سرخ-
ما لون الكرز؟ أحمر. - آسمان کس رنگ کا ہے؟ نیلا-
ما لون السماء؟ أزرق. - گھاس کس رنگ کا ہے؟ سبز-
ما لون العُشب؟ أخضر. - زمین کس رنگ کی ہے؟ بھوری-
ما لون التربة؟ بنية. - بادل کس رنگ کا ہے؟ سرمئ
ما لون السحابة؟ رمادي. - پہیے کس رنگ کے ہیں؟ کالے
ما لون إطارات العجلات؟ أسود. - یہ کون سا رنگ ہے؟
ما لونه؟
رنگ – عربی سیکھیں
- یہ سرخ رنگ ہے
اللون أحمر - سیاہ
أسود - نیلا
أزرق - بھورا
بني - سبز
أخضر - نارنجی
برتقالي - جامنی
أرجواني - سرخ
أحمر - سفید
أبيض - پیلا
أصفر - خاکستری
رمادي - سنہرا
ذهبي - نقرئی
فضي - آہستہ
بطيء
- تیز
سريع - خالی
فارغ - بھرا ہوا
ممتلئ - دلکش
جميل - بدصورت
قبيح - شور انگیز
صاخب - خاموش
هادئ - مضبوط
قوي - کمزور
ضعيف - سچائی
حقيقة - جھوٹ
كذبة - سخت
قاسٍ - نرم
طري