مشاغل‬ – عربی سیکھیں – ‫الأنشطة والأعمال‬ في اللغة العربية

مشاغل‬ – عربی سیکھیں – ‫الأنشطة والأعمال‬ في اللغة العربية

  • ‫مارتھا کیا کرتی ہے؟‬
    ‫ماذا تعمل مارتا؟‬
  • ‫وہ دفتر میں کام کرتی ہے-‬
    ‫هي تشتغل في المكتب؟.‬
  • ‫وہ کمپیوٹر پہ کام کرتی ہے-‬
    ‫إنها تشتغل على الحاسوب.‬
  • ‫مارتھا کہاں ہے؟‬
    ‫أين مارتا؟‬
  • ‫سنیما میں-‬
    ‫فى السينما.‬
  • ‫وہ فلم دیکھ رہی ہے-‬
    ‫إنها تشاهد فيلمًا.‬
  • ‫پیٹر کیا کرتا ہے؟‬
    ‫ماذا يعمل بيتر؟‬
  • ‫وہ یونیورسٹی میں پڑھتا ہے-‬
    ‫إنه يدرس في الجامعة.‬

 

  • ‫وہ زبانیں سیکھ رہا ہے-‬
    ‫هو يدرس لغات.‬
  • ‫پیٹر کہاں ہے؟‬
    ‫أين بيتر؟‬
  • ‫کیفے میں-‬
    ‫فى المقهى.‬
  • ‫وہ کافی پی رہا ہے-‬
    ‫إنه يشرب قهوة.‬
  • ‫وہ لوگ کہاں جانا پسند کرتے ہیں؟‬
    ‫إلى أين تودون الذهاب؟‬
  • ‫کنسرٹ میں-‬
    ‫إلى الحفلة الموسيقية.‬
  • ‫وہ موسیقی شوق سے سنتے ہیں-‬
    ‫هم يحبون سماع الموسيقى.‬
  • ‫وہ لوگ کہاں جانا پسند نہیں کرتے ہیں؟‬
    ‫إلى أين لا يرغبون الذهاب؟‬
  • ‫ڈسکو میں-‬
    ‫إلى المرقص.‬

 

مشاغل‬ – عربی سیکھیں  

  • انہیں ناچنے کا شوق نہیں ہے-‬
    ‫هم لا يحبون الرقص.‬
  • آسان
    سهل
  • مشکل
    صعب
  • یکساں
    الشيء نفسه
  • مختلف
    مختلف
  • کھینچیں
    اسحب
  • دھکیلیں
    ادفع
  • کچھ
    قليل
  • زیادہ
    كثير
  • طویل
    طويل
  • مختصر
    قصير

 

  • کچھ بھی نہیں
    لا شيء
  • کچھ
    شيء ما
  • کیا آپ کے پاس ورکنگ پرمٹ ہے؟
    هل لديك تصريح عمل؟
  • ہاں میرے پاس ورکنگ پرمٹ ہے
    لدي تصريح العمل
  • میرے پاس ورکنگ پرمٹ نہیں ہے
    ليس لدي تصريح العمل
  • آپ کب شروع کرسکتے ہیں؟
    متى يمكنك بدء العمل؟
  • میں دس ڈالر فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة دولارات في الساعة
  • میں دس یورو فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة يورو في الساعة
  • میں دس ریال فی گھنٹہ ادا کرتا ہوں
    أنا أدفع عشرة ريالات في الساعة
  • میں آپ کو ہر ہفتے ادائیگی کروں گا
    سأدفع لك راتبك أسبوعيًا
  • فی مہینہ
    شهريًا

 

 ‫الأنشطة والأعمال‬ في اللغة العربية

  • صبح 8:00 بجے یہاں آجائیں
    يجب الحضور للعمل الساعة الثامنة صباحًا
  • کام 4:30 بجے ختم ہو جاتا ہے
    ينتهي العمل الساعة الرابعة والنصف
  • آپ کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ملے گی
    لديك أيام السبت والأحد إجازة
  • آپ یونیفارم پہنیں گے
    يجب عليك ارتداء الزي الموحد
  • آپ اسے اس طرح کرتے ہیں
    يمكنك العمل على هذا النحو
  • میں کام کی تلاش میں ہوں
    أنا أبحث عن وظيفة
  • کیا میں اپ کا کوائف نامہ دیکھ سکتا ہوں؟
    هل يمكنني الاطلاع على سيرتك الذاتية؟
  • یہ میرا کوائف نامہ ہے
    تفضل سيرتي الذاتية

 

  • کیا ایسے حوالے ہیں جن سے میں رابطہ کرسکتا ہوں؟
    هل هناك مراجع يمكنني الاتصال بها؟
  • یہاں میرے حوالوں کی فہرست ہے
    تفضل قائمة بالمراجع الخاصة بي
  • آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
    كم عدد سنوات الخبرة التي لديك؟
  • آپ اس میدان میں کتنے عرصے سے کام کررہے ہیں؟
    منذ متى وأنت تعمل في هذا المجال؟
  • 3 سال سے
    ثلاث سنوات
  • میں ایک ہائی اسکول گریجویٹ ہوں
    أنا خريج المدرسة الثانوية
  • میں ایک کالج گریجویٹ ہوں
    أنا خريج كلية
  • میں پارٹ ٹائم کام کی تلاش میں ہوں
    أنا أبحث عن وظيفة بدوام جزئي
  • میں کل وقتی کام کرنا چاہتا ہوں
    وأود العمل بدوام كامل
  • کیا آپ صحت کا بیمہ پیش کرتے ہیں؟
    هل تقدمون تأمينًا صحيًا؟
  • جی ہاں، یہاں چھ ماہ کام کرنے کے بعد
    نعم، بعد ستة أشهر من الانتظام بالعمل