کسی چیز کی اجازت – عربی سیکھیں – السماح بفعل شيء في اللغة العربية

کسی چیز کی اجازت – عربی سیکھیں – السماح بفعل شيء في اللغة العربية
- کیا تمھیں گاڑی چلانے کی اجازت ہے ؟
هل سمح لك بقيادة السيارة؟ - کیا تمھیں شراب پینے کی اجازت ہے ؟
هل سمح لك بشرب الكحول؟ - کیا تمھیں اکیلے دوسرے ملک میں جانے کی اجازت ہے ؟
هل سمح لك بالسفر بمفردك إلى الخارج؟ - اختیار ہونا اجازت
يسمح أن يمكن أن - کیا ہمیں یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟
أيمكننا التدخين هنا؟ - کیا یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے ؟
أمسموح التدخين هنا؟ - کیا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کی جا سکتی ہے ؟
أيمكن الدفع بالبطاقة الإئتمانية؟ - کیا چیک سے ادایئگی کی جا سکتی ہے ؟
أيمكن الدفع بشيك؟ - کیا صرف نقد ادائیگی کی اجازت ہے ؟
أيمكن الدفع نقداً؟ - کیا میں ٹیلیفون کر سکتا ہوں ؟
أيمكنني إجراء مخابرة هاتفية؟ - کیا میں کچھ پوچھ سکتا ہوں ؟
هل لي أن أوجه سؤالاً؟ - کیا میں کچھ کہہ سکتا ہوں ؟
أتسمحون لي بأن أقول شيئاً؟ - اسے پارک میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
لا يسمح له بالنوم في المنتزه. - اسے گاڑی میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
لا يسمح له بالنوم في السيارة. - اسے اسٹیشن میں سونے کی اجازت نہیں ہے -
لا يسمح له بالنوم في محطة القطار. - کیا ہم بیٹھ سکتے ہیں ؟
أيمكننا الجلوس؟ - کیا ہمیں مینو مل سکتا ہے ؟
لائحة الطعام، من فضلك؟ - کیا ہم الگ الگ ادائیگی کر سکتے ہیں ؟
أيمكننا الدفع كل على حدة؟ - ایک دن میں دو گولیاں لیں
خذ حبتين يوميًا - کیا آپ نرس ہیں؟
هل أنت الممرض؟ - کیا یہ سنگین ہے؟
هل هو خطير؟ - کیا آپ نرس (خاتون) ہیں؟
هل أنتِ ممرضة ؟ - کیا ڈاکٹر اندر ہیں؟
هل الطبيب موجود؟ - مجھے پتہ نہیں کہ میرے پاس کیا ہے
أنا لا أعرف ما لدي - میرا چشمہ گم ہوگیا
لقد فقدت نظارتي - کیا آپ انہیں ابھی تبدیل کرسکتے ہیں؟
يمكنك استبدالها على الفور؟ - کیا مجھے نسخے کی ضرورت ہے؟
هل أحتاج إلى وصفة طبية؟ - کیا قریب کوئی فارمیسی ہے؟
هل هناك صيدلية قريبة؟ - مجھے زکام کیلئے کچھ چاہیے
أنا بحاجة لدواء للزكام - آپ کی مدد کا شکریہ
شكرًا لكم على مساعدتكم - آپ کی کتنی رقم مجھ پر واجب الادا ہے؟
بكم أنا مدين لك؟ - جانور
الحيوانات - کیا آپ کے پاس ایک کتا ہے؟
هل لديك كلب؟ - میں بلیوں سے الرجک ہوں
لدي حساسية من القطط - میرے پاس ایک پرندہ ہے
لدي طائر - خرگوش
أرنب - مرغی
دجاجة - مرغا
ديك - مجھے گھوڑے پسند ہیں
أحب الخيول - گھوڑا
حصان - چکن
دجاجة - سور
خنزير